ایم بی شیٹی
موڈو بابو شیٹی (انگریزی: M. B. Shetty) جو فلمی دنیا میں صرف شیٹی کے نام سے جانے جاتے تھے، 1970ء کی دہائی کے ہندی سنیما میں ایک بھارتی اسٹنٹ مین، ایکشن کوریوگرافر اور اداکار تھے۔ گنجا سر ان کی ایک خاصیت تھی اور وہ اکثر منفی کرادر میں غنڈے کا کرادر ادا کیا کرتے تھے۔ [2][3]
ایم بی شیٹی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1938ء [1] منگلور |
تاریخ وفات | 23 جنوری 1982ء (43–44 سال) |
رہائش | ممبئی |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
اولاد | روہت شیٹی ، ہریدے شیٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | اسٹنٹ کوآرڈینیٹر ، اداکار ، کوریوگرافر ، فلم اداکار [1]، اسٹنٹ پرفارمر [1] |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
وہ 1931ء میں ہندوستان کے شہر منگلور میں پیدا ہوئے۔ بعد میں وہ اڈوپی سے بمبئی آئے۔ انھوں نے کاٹن گرین میں بطور ویٹر شروعات کی، جس کے بعد وہ باکسنگ اور باڈی بلڈنگ میں شامل ہو گئے۔ [4]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0792901/
- ↑ "What a way to take the last bow"۔ The Tribune۔ 14 مئی 2000۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-26
- ↑ "All in a Night's Work"۔ Indian Express۔ 20 دسمبر 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-26۔
۔۔Shetty, filmmaker Uday Shetty's brother and son of stunt director of the '70s, MB Shetty.
- ↑ "I feel secure as I have Ajay and Shah Rukh: Rohit Shetty"۔ timesofindia.indiatimes.com۔ Bennett, Coleman & Co. Ltd.۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-20