جین دے بیکر
جین دے بیکر ایک بیلجین کھلاڑی تھے جن کا سب سے اہم مقابلہ آبی پولو تھا۔[1]
کھیل | ||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
ملک | بلجئیم | |||||||||||||
کھیل | آبی پولو | |||||||||||||
ٹیم | برسیلس سویمنگ اینڈ واٹر پولو | |||||||||||||
تمغے
|
بیکر نے برسیلس سویمنگ اینڈ واٹر پولو کلب کے لیے مقابلہ کیا اور اس ٹیم کو بیلجیم کی نمائندگی 1900 کے گرمائی اولمپکس، پیرس، فرانس کے لیے چنا گیا۔ ٹیم نے ایک چاندی کا تمغا جیتا۔ یہ ٹیم اوسبرن سویمنگ کلب سے ہار گئی جو برطانیہ عظمٰی کی نمائندگی کر رہی تھی۔مگر یہی ٹیم اس سے پہلے دو فرانسیسی ٹیموں کو ہراکر اس مقام تک پہنچی تھی۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Jean De Backer"۔ Olympics at Sports-Reference.com۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-23
- ↑ "1900 - Olympic Games in Paris"۔ h2opolo.be۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-23