حسین احمد کانجو
پاکستانی سیاست دان
حسین احمد کانجو (وفات 24 مئی 2020ء) ایک پاکستانی سیاست دان اور سابق صوبائی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی (2002–2007) تھے[2]۔
حسین احمد کانجو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 17 اگست 1985ء |
تاریخ وفات | 24 مئی 2020ء (35 سال) |
وجہ وفات | کووڈ-19 [1] |
شہریت | پاکستان |
جماعت | جماعت اسلامی پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
کورونا وائرس کی وبا کا شکار ہوئے اور 24 مئی 2020ء کو وفات ہوئی۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://jang.com.pk/news/775138
- ↑ Waseem Ahmad Shah (6 اکتوبر 2007)۔ "Six JI ministers removed from NWFP cabinet"۔ dawn.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-25
- ↑ خیبرپختونخوا کے سابق وزیر حسین احمد کانجو کا کورونا سے انتقال
پیش نظر صفحہ پاکستانی سیاست سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |