علی ابن بویہ (فارسی: علی بن بویه‎)، جو اپنے لقب عماد الدولہ (c. 891/2 – دسمبر 949)، شاہی خاندان آل بویہ، ایران (شیراز میں، 934–949) کا بانی تھا۔

عماد الدولہ
علی ابن بویہ
امیر بویہ سلطنت، فارس
عماد الدولہ کا سکہ
934–949
جانشینعضد الدولہ
خاندانآل بویہ
والدBuya
پیدائش891 یا 892
ایران
وفاتدسمبر 949
مذہباہل تشیع

ابتدائی حالات

ترمیم

آل زیاد نے کرج کی حکومت ابو الحسن علی بن بویہ (عماد الدولہ) کو کو اس کی خدمات کے صلے میں دی علی نے اپنے دوسرے بھائیوں کے ساتھ مل کر اپنی حکومت کو اتنی وسعت دی کہ جنوبی ایران کا علاقہ فارس بھی ان کی سلطنت کا حصہ بن گیا۔ خلیفہ بغداد نے تینوں بھائیوں کی حکومت تسلیم کر لی۔ راضی باللہ نے علی بن بویہ کو عمادالدولہ کا خطاب دے کر صوبے فارس کی سند حکومت عطا کی۔

حوالہ جات

ترمیم

مآخذ

ترمیم
  • Bosworth، C. E. (1975)۔ "Iran under the Buyids"۔ بہ Frye، R. N. (مدیر)۔ The Cambridge History of Iran, Volume 4: From the Arab Invasion to the Saljuqs۔ Cambridge: Cambridge University Press۔ ص 250–305۔ ISBN:0-521-20093-8۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-14 {{حوالہ کتاب}}: الوسيط |ref=harv غير صالح (معاونت)
  • Nagel، Tilman (1990)۔ "BUYIDS"۔ آرکائیو کاپی۔ Encyclopaedia Iranica, Vol. IV, Fasc. 6۔ London u.a.: Routledge & Kegan Paul۔ ص 578–586۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-14 {{حوالہ موسوعہ}}: الوسيط |ref=harv غير صالح (معاونت)
ماقبل 
None
آل بویہ امیر (فارس میں)
934–949
مابعد