نصرت بدر (وفات 24 جنوری 2020 [1] ) ایک گیت نگار تھے جن ہو نے 108 فلموں میں بَطَور نغمہ نگار کام کیا اور 817 گانوں کو لکھا جن مے زیادہ تر بالی ووڈ تھی ۔ انھیں 2002 میں فلم دیوداس کے گانے " ڈولا ری ڈولا " کے لیے بہترین گیت نگار کے فلم فیئر ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ [2] وہ ہندوستانی شاعر بشیر بدر کے بیٹے تھے۔ [3]

ڈسکوگرافی

ترمیم

فلمیں:

  • ساواریہ
  • دیوانگی
  • فیملی والا
  • امپٹینٹ وویک
  • الگ
  • اڈا
  • انلمیٹڈ نشہ
  • رہگزار [2]

دیگر:

  • خواہشین
  • سنواری
  • جھمل سماء
  • اے جہاں آسماں

ایوارڈز اور نامزدگی

ترمیم

2002 میں دیوداس سے " ڈولا رے " کے لیے فلم فیئر ایوارڈ کے لیے بہترین گیت نگار کے لیے نامزد کیا گیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ailing lyricist and poet Nusrat Badr dead"۔ 2023-07-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-07-24
  2. ^ ا ب "Nusrat Badr a prominent lyricist, creator of Devdas' classic songs"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-02
  3. Ashutosh Sharma (15 فروری 2020). "Bashir Badr: A poet who once lost everything to communal fire, except faith in humanity". National Herald (انگریزی میں). Retrieved 2021-05-11.