"لوہار" کے نسخوں کے درمیان فرق
م حوالہ جات/روابط کی درستی |
|||
سطر 23: | سطر 23: | ||
3۔ کئی گھریلو فٹنگز جیسے کہ دروازے اور کھڑکیاں لوہے سے بنتی ہیں۔{{نس}} |
3۔ کئی گھریلو فٹنگز جیسے کہ دروازے اور کھڑکیاں لوہے سے بنتی ہیں۔{{نس}} |
||
4۔ لوہے، [[کاربن]] اور دیگر دھاتوں کے مرکب سے [[اسٹیل]] تیار ہوتا ہے۔ |
4۔ لوہے، [[کاربن]] اور دیگر دھاتوں کے مرکب سے [[اسٹیل]] تیار ہوتا ہے۔ |
||
==پیشہ ورانہ خطرات کے امکانات== |
|||
1۔ جوڑوں پر زخم: چونکہ لوہار گھنٹوں سخت سطح پر کھڑے رہتے ہیں، اس لیے انہیں گھٹنوں اور جوڑوں کے ذخم کے امکانات کافی زیادہ ہوتے ہیں۔ {{نس}} |
|||
2، نصارت اور سماعت پر مضر اثر: چونکہ لوہار گرم اڑتے دھاتوں کے رو بہ رو ہوتا ہے، اس سے آنکھ اور کان کے متاثر ہونے کا کافی امکان رہتا ہے اگر حفاظتی اقدامات نہ کیے جائیں تو۔ {{نس}} |
|||
3۔ جسم پر چھالے اور زخموں کا خطرہ تو بے حد عام ہے۔{{نس}} |
|||
4۔ متعفن دھواں اور زہریلی گیس: متواتر دھوؤں کی ناخوش گوار بو اور زہریلی گیس سے صحت پر برا اثر پڑ سکتا ہے۔{{نس}} |
|||
5، [[دھات کے دھوئیں کا بخار]]: یہ [[جست]] کے جلانے سے ہو سکتا ہے۔<ref>https://blacksmithcode.com/2018/01/21/5-familiar-blacksmith-occupational-hazard-which-do-you-want-to-overcome/</ref> |
|||
==کام اور حفاظتی اقدامات== |
==کام اور حفاظتی اقدامات== |
نسخہ بمطابق 06:42، 19 مئی 2018ء
لوہار Blacksmith | |
---|---|
لوہار | |
کاروبار | |
قسم | پیشہ |
Activity sectors | روزگار |
وضاحت | |
استعداد | جسمانی طاقت، تَشکیل تصوّر |
شعبہ_جاتِ_ملازمت | فنکار، کاریگر |
متعلقہ_ملازمتیں | بیطار |
لوہے کے دھات پر جو شخص كام كریا ہے اسے لوہار کہتے ہیں۔ لوہار کے لیے انگریزی زبان میں بلیک اسمتھ کا لفظ رائج ہے۔
لوہار کا کام
جیسا کہ اوپر مذکور ہوا ہے، ایک لوہار کا بنیادی طور کام یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے اوزار اور دست یاب ساز و سامان سے لوہے کے دھات پر کام کرتا ہے۔ وہ لوہے سے مختلف سامان، ضروریات کی چیزیں بناتا ہے۔ ایک لوہار نئی چیزیں بھی بناتا ہے اور پرانی چیزوں کو درست بھی کرتا ہے۔ اس کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ خراب چیزوں، مثلًا زنگ آلود سامان پر پھر سے سے کام کر کے اسے نئے جیسا بنا سکتا ہے۔ اسے لوہے اور دیگر دھاتوں کی آمیزش والی اشیا بھی بنانا پڑ سکتا ہے۔
لوہار کا کام
لوہے سے کئی قسم کی زوزمرہ کی چیزیں بنتی ہیں۔ ان کی کچھ اقسام ذیل میں درچ ہیں:
1۔ روز آنہ آمد و رفت کی سواریاں: اس میں کاریں، ٹرک، بسیں اور ٹرینیں شامل ہیں۔
2۔ بجلی کے آلات: اس میں ریفریجریٹر، واشنگ مشین، کپڑوں کے ڈرائر، چولہے اور ڈش واٹر شامل ہیں۔[1]
3۔ کئی گھریلو فٹنگز جیسے کہ دروازے اور کھڑکیاں لوہے سے بنتی ہیں۔
4۔ لوہے، کاربن اور دیگر دھاتوں کے مرکب سے اسٹیل تیار ہوتا ہے۔
پیشہ ورانہ خطرات کے امکانات
1۔ جوڑوں پر زخم: چونکہ لوہار گھنٹوں سخت سطح پر کھڑے رہتے ہیں، اس لیے انہیں گھٹنوں اور جوڑوں کے ذخم کے امکانات کافی زیادہ ہوتے ہیں۔
2، نصارت اور سماعت پر مضر اثر: چونکہ لوہار گرم اڑتے دھاتوں کے رو بہ رو ہوتا ہے، اس سے آنکھ اور کان کے متاثر ہونے کا کافی امکان رہتا ہے اگر حفاظتی اقدامات نہ کیے جائیں تو۔
3۔ جسم پر چھالے اور زخموں کا خطرہ تو بے حد عام ہے۔
4۔ متعفن دھواں اور زہریلی گیس: متواتر دھوؤں کی ناخوش گوار بو اور زہریلی گیس سے صحت پر برا اثر پڑ سکتا ہے۔
5، دھات کے دھوئیں کا بخار: یہ جست کے جلانے سے ہو سکتا ہے۔[2]
کام اور حفاظتی اقدامات
لوہار کا کام اکثر لوہے کی چنگاریوں اور ہتھوڑوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس میں ذرا سی بھی غفلت سیدھے آنکھوں، جلد اور ہاتھ پاؤں کو جلا دے سکتی ہے۔ اس وجہ سے لوہار اکثر حفاظتی دستانے اور اپنا مخصوص لپاس ایپرن پہنتے ہیں تاکہ وہ اس شدید گرمی سے خود کی حفاظت کر سکیں جو ان کے روزمرہ کے کاموں کا اہم حصہ ہے۔ یہ لوگ کبھی بھی لوہے کو غیر محفوظ طور پر ہاتھ سے نہیں چھوتے۔[3] لوگوں کو بر سر عمل لوہار کے قریب بھی جانے سے منع کیا جاتا ہے تاکہ کوئی ناگہانی واقعہ نہ پیش آئے۔
حوالہ جات
ویکی ذخائر پر لوہار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |