لوہار
لوہار Blacksmith | |
---|---|
لوہار | |
کاروبار | |
قسم | پیشہ |
Activity sectors | روزگار |
وضاحت | |
استعداد | جسمانی طاقت، تَشکیل تصوّر |
شعبہ_جاتِ_ملازمت | فنکار، کاریگر |
متعلقہ_ملازمتیں | بیطار |
لوہے کے دھات پر جو شخص كام كریا ہے اسے لوہار کہتے ہیں۔ لوہار کے لیے انگریزی زبان میں بلیک اسمتھ کا لفظ رائج ہے۔
لوہار کا کام
جیسا کہ اوپر مذکور ہوا ہے، ایک لوہار کا بنیادی طور کام یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے اوزار اور دست یاب ساز و سامان سے لوہے کے دھات پر کام کرتا ہے۔ وہ لوہے سے مختلف سامان، ضروریات کی چیزیں بناتا ہے۔ ایک لوہار نئی چیزیں بھی بناتا ہے اور پرانی چیزوں کو درست بھی کرتا ہے۔ اس کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ خراب چیزوں، مثلًا زنگ آلود سامان پر پھر سے سے کام کر کے اسے نئے جیسا بنا سکتا ہے۔ اسے لوہے اور دیگر دھاتوں کی آمیزش والی اشیا بھی بنانا پڑ سکتا ہے۔
لوہار کا کام
لوہے سے کئی قسم کی زوزمرہ کی چیزیں بنتی ہیں۔ ان کی کچھ اقسام ذیل میں درچ ہیں:
1۔ روز آنہ آمد و رفت کی سواریاں: اس میں کاریں، ٹرک، بسیں اور ٹرینیں شامل ہیں۔
2۔ بجلی کے آلات: اس میں ریفریجریٹر، واشنگ مشین، کپڑوں کے ڈرائر، چولہے اور ڈش واٹر شامل ہیں۔[1]
3۔ کئی گھریلو فٹنگز جیسے کہ دروازے اور کھڑکیاں لوہے سے بنتی ہیں۔
4۔ لوہے، کاربن اور دیگر دھاتوں کے مرکب سے اسٹیل تیار ہوتا ہے۔
حوالہ جات
ویکی ذخائر پر لوہار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |