مندرجات کا رخ کریں

دوسیت محل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 12:43، 2 اکتوبر 2024ء از Tahir mq (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (زمرہ:تھائی فرمانروائی کو زمرہ:تھائی لینڈ کی فرماں روائی کی جانب منتقل کیا گیا : تھائی لینڈ کی فرماں روائی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
دوسیت محل کا فضائی منظر، دوسیت ضلع، بینکاک کے جنوبی حصے میں

دوسیت محل (انگریزی: Dusit Palace) ((تھائی: พระราชวังดุสิต)‏, تھائی شاہی عام نظام انتساخ: Phra Ratcha Wang Dusit) بینکاک، تھائی لینڈ میں شاہی رہائش گاہوں کا ایک کمپاؤنڈ ہے۔ 1897ء اور 1901ء کے درمیان رتناکوسین جزیرہ کے شمال میں ایک بڑے علاقے پر شاہ چولالونگکورن (راما پنجم) نے تعمیر کروایا تھا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]