فیثاغورث
Appearance
فیثا غورث ایک معروف فلسفی، ریاضی دان ۔
اقتباسات
- بدکرداری کا خیال بھی تیرے دل میں نہیں آناچاہےے یہی اصولِ زندگی ہے۔
- خوشامدی لوگوں سے بہتر وہ لوگ ہیں جو تیرے عیوب کی نشاندہی تیرے سامنے برملا کریں۔
- مرد کا امتحان عورت ہے اور عورت کا امتحان روپے پیسے سے ہوتا ہے۔
- احساسِ برتری بہت گھٹیا کا م ہے اور قابلِ مذمت بھی۔