مندرجات کا رخ کریں

اورخان اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:28، 20 جون 2024ء از Tahir mq (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (زمرہ:ترکی میں تدفین کو زمرہ:ترکیہ میں تدفین کی جانب منتقل کیا گیا : ترکیہ میں تدفین)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
اورخان اول
(عثمانی ترک میں: اورخان غازى ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 6 فروری 1281ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سوغوت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات فروری1362ء (80–81 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بورصہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن بورصہ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ نیلوفر خاتون
اسپورچہ خاتون
تھیوڈورا خاتون   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد مراد اول   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عثمان اول   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ مال خاتون   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان عثمانی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1326  – 1362 
عثمان اول  
مراد اول  
عملی زندگی
پیشہ بیگ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان قدیم اناطولی ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم اناطولی ترکی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

اورخان اول (پیدائش: 6 فروری 1281ء— وفات: اپریل 1362ءء) المعروف اورخان غازی (عثمانی: اورخان غازی) سلطنت عثمانیہ کے دوسرے فرمانروا تھے۔ انھیں سلطنت عثمانیہ کا اصل بانی قرار دیا جاتا ہے جس پر انھوں نے 1326ء سے 1359ء تک حکمران کی۔ انھوں نے مغربی اناطولیہ کا بیشتر حصہ عثمانی قلمرو میں شامل کیا جبکہ ان کے دور میں پہلی مرتبہ ترک افواج یورپ میں داخل ہوئیں جب ان کے بیٹے سلیمان پاشا نے 1354ء میں گیلی پولی پر قبضہ کیا۔

دنیا کی پہلی منظم فوج قرار دی جانے والی ینی چری بھی انہی کے دور میں بنائی گئی جس میں مفتوجہ علاقوں کے غیر مسلم غلام نوجوانوں کو اسلام قبول کرواکر فوج میں شامل کر لیا جاتا تھا۔وہ 1359ء میں 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انھوں نے 30 سال تک حکمرانی کی۔

تصاویر

[ترمیم]
اورخان اول
پیدائش: 1281 وفات: 1361
شاہی القاب
ماقبل  سلطان سلطنت عثمانیہ
یکم اگست 1326ءمارچ 1362ء
مابعد 

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب