مندرجات کا رخ کریں

آئبوپروفین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آئبوپروفین
طبی معلومات
معلومات
حمل
زمرہ
  • AU: C
  • US: D (Evidence of risk)
راستےOral, rectal and topical
اے ٹی سی رمز
قانونی حیثیت
قانونی حیثیت
دوا کے جزب و تقسیم کے مطالعہ کی معلومات
حیاتی اثر پذیری49–73%
پروٹین بائنڈنگ99%
تحولHepatic (CYP2C9)
Biological half-life1.8–2 hours
ExcretionRenal
شناخت کنندہ
  • 2-[4-(2-methylpropyl)phenyl]propanoic acid
سی اے ایس نمبر
پبکیم CID
ڈرگ بنک
کیم اسپائڈر
ECHA InfoCard100.036.152
کیمیائی و طبعی معلومات
فارمولاC13H18O2
مولر کمیت206.28
سہ رخی ماڈل (Jmol)
نقطۂ پگھلاؤ76 °C (169 °F)
  • CC(C)Cc1ccc(cc106.3 g/mol)C(C)C(=O)O

آئبوپروفین دوائی ہے۔ یہ درد کے خلاف دوائی ہے۔ یہ دوائی دردوں کے لیے ہے۔ آئبوپروفین سر درد اور دانت کے درد اور ماہواری کے درد اور جوڑوں کے درد اور پٹھے کے درد اور سوجن کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

استعمالات

[ترمیم]

آئبوپروفین بخار مٹانے کے لیے بھی استعمال میں آتی ہے۔ اس لیے دوائں انفلوینزا کے خلاف ایبوپروفین بھی شامل کرتے ہیں۔

احتیاطات

[ترمیم]

اگر عورت حاملہ ہے تو اس عورت کو آئبوپروفین کے استعمال کے بارے میں ڈاکٹر سے پوچھنے کی ضرورت ہے۔ اگر جوڑوں میں سوجن ہے تو ایبوپروفین کا استعمال ڈاکٹر سے مشورہ کرنا چاہیے۔

ممانعت

[ترمیم]

اگر شخص کو گدے کی بیماری یا جگر کی بیماری یا دل کی بیماری یا قرحۂ ہضمی (peptic ulcer) یا بلند فشار خون ہے تو آئبوپروفین کا استعمال منع ہے۔

خوراک

[ترمیم]

آئبوپروفین کا شکلیں مختلف ہیں۔ گولی اور سفوف اور جل بالغ کے لیے ہیں اور بارہ سالوں تک کے بچوں کے لیے صرف شربت ہے۔ آئبوپروفین کی روز کی خوراک کی مقدار پچاس کلوگرام سے زیادہ وزنی فرد کے لیے 1200 ملی گرام سے 2400 ملی گرام تک ہے۔ سب سے بڑی آئبوپروفین کی خوراک 30 کلوگرام کے بچوں کے لیے 500 ملی گرام ہے۔