مندرجات کا رخ کریں

ایونی جزائر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایونی جزائر

ایونی جزائر (Ionian Islands) (جدید یونانی: Ιόνια νησιά؛ قدیم یونانی: Ἰόνιοι Νῆσοι؛ اطالوی: Isole Ionie) یونان میں ایک مجموعہ الجزائر ہیں۔ انھیں روایتی طور پر (Heptanese ) یعنی سات جزائر (یونانی: Ἑπτάνησα یا Ἑπτάνησος؛ اطالوی: Eptaneso) کہا جاتا ہے لیکن مجموعہ میں سات اہم جزائر کے علاوہ بہت سے دیگر چھوٹے جزائر بھی شامل ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]