ایڈمنڈ اسپنسر
Appearance
ایڈمنڈ اسپنسر( 1552/1553 - 13 جنوری 1599) ایک انگریزی شاعر تھے، جو ایک رزمیہ اور تمثیلی طویلی نظم فیری کوئین کے لیے دنیا بھر میں مشہور و معروف ہیں، جس میں الزابیتھ اول کی مدح وثنا کی گئی ہے۔ ان کو ابتدائی جدید انگریزي نظم کے معماروں میں شمار کیا جاتا ہے۔