برٹنی مرفی
Appearance
برٹنی مرفی | |
---|---|
(انگریزی میں: Brittany Murphy) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Brittany Anne Bertolotti) |
پیدائش | 10 نومبر 1977ء [1][2][3][4] اٹلانٹا، جارجیا |
وفات | 20 دسمبر 2009ء (32 سال)[5][1][2][3][4][6] لاس اینجلس |
وجہ وفات | نمونیا [7]، فقرالدم [7] |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
مذہب | مسیحیت [8] |
عارضہ | ذیابیطس قسم ایک |
ساتھی | ایشٹن کچر (2002–2003) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، گلو کارہ ، صوتی اداکارہ ، موسیقار |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [9] |
کارہائے نمایاں | کلولیس ، ہیپی فٹ ، اپ ٹاؤن گرلز |
دستخط | |
IMDB پر صفحہ[10] | |
درستی - ترمیم |
مشہور امریکی اداکارہ۔ نومبر 1977ء کو پیدا ہوئیں۔ امریکی شہر نیو جرسی میں پلی بڑھی لیکن بعد میں وہ اداکاری کے کیریئر کو آگے بڑھانے کے لیے لاس اینجلیز منتقل ہو گئیں۔ ان کی پہلی ہی فلم (کلو لیس) ایک زبردست ہٹ ثابت ہوئی اور اس کے بعد ان کو ’8 مائل‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے کا موقع ملا۔ فلم بینوں نے ان کی اداکاری کی بڑی پزیرائی کی۔ ’ہیپی فیٹ‘ جیسی اینیمیٹڈ فلموں میں انھوں نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔ مرفی کی شادی برطانوی قلم کار سائمن مونجیک سے ہوئی دونوں میاں بیوی لاس اینجلیز میں مقیم رہے۔ دسمبر 2009ء میں ان کی اچانک موت واقع ہو گئی۔ پہلے پہل اس کو دل کا دورہ قرار دیا گیا مگر بعد میں رپورٹوں سے یہ معلوم ہوا کہ وہ شدید نمونیے کا شکار تھیں اور بروقت علاج نہ کرانے کے سبب ان کا 32 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ۔
ویکی ذخائر پر برٹنی مرفی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/129577383 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14209704j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/70024 — بنام: Brittany Murphy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/45645726 — بنام: Brittany Murphy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.mercurynews.com/breaking-news/ci_14334709
- ↑ بنام: pnemonia won't cause any death, maximum get inner wounds, curable by exercise, check the death by any medic crime inclusion of any elements along with habitat-substances,
- ↑ https://www.esquire.com/entertainment/tv/a37962982/true-story-what-happened-brittany-murphy-death-hbo-max/
- ↑ https://hollowverse.com/brittany-murphy
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/18836067
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/bc94b8a5-979c-4e79-9e97-7b7c2d3d14ee — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
زمرہ جات:
- 1977ء کی پیدائشیں
- 10 نومبر کی پیدائشیں
- 2009ء کی وفیات
- 20 دسمبر کی وفیات
- آئرش نژاد امریکی شخصیات
- اکیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- امریکی اداکارائیں
- امریکی اداکارہ بچیاں
- امریکی رقص موسیقار
- امریکی صوتی اداکارائیں
- امریکی فلمی اداکارائیں
- امریکی گلوکارائیں
- امریکی مسیحی
- امریکی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- ایڈیسن، نیو جرسی کی شخصیات
- اطالوی نژاد امریکی شخصیات
- اٹلانٹا کی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی امریکی گلوکارائیں
- بیسویں صدی کی گلوکارائیں
- بیسویں صدی کے امریکی گلوکار
- نمونیا سے اموات
- نیو جرسی کی اداکارائیں
- نیو جرسی کے گلوکار
- یہودی نژاد امریکی شخصیات
- ہالی وڈ اداکارہ
- سلاواکی نژاد امریکی شخصیات
- اکیسویں صدی کے امریکی گلوکار
- اکیسویں صدی کی امریکی گلوکارائیں
- اٹلانٹا کے موسیقار
- کیلیفورنیا میں نمونیا سے اموات
- کیلیفورنیا میں منشیات متعلقہ اموات
- امریکی ویڈیو گیم اداکارائیں