بنگلہ دیش فوج
بنگلہ دیش فوج | |
---|---|
বাংলাদেশ সেনাবাহিনী | |
بنگلہ دیشی فوج کا نشان | |
قیام | 26 مارچ 1971 (53 سال، 7 ماہ) |
ملک | بنگلادیش |
قسم | فوج |
حجم | 160,000 فوجی |
حصہ | بنگلہ دیشی مسلح افواہج |
فوجی چھاؤنی /ایچ کیو | ڈھاکہ |
رنگ |
|
ویب سائٹ | army.mil.bd |
کمان دار | |
چیف کمانڈر | صدر محمد صحاب الدین |
سربراہ عسکریہ بنگلہ دیش | General ایس ایم شفیع الدین احمد[1] |
چیف آف دی جنرل سٹاف | Lieutenant-General عطاء الحکیم سرور حسن[2] |
طغرا | |
شناخت symbol |
بنگلہ دیش فوج، بنگلہ دیش کی مسلح افواہج کا سب سے بڑا حصہ ہے۔[3]بنگلہ دیشی فوج آئینی طور پر ملکی اور قومی ہنگامی صورت حال کے دوران حکومت اور اس کی سویلین ایجنسیوں کی مدد کرنے کی پابند ہے۔ اس اضافی کردارکی وجہ سے اسے "سول انتظامیہ کی مددگار" کہا جاتا ہے۔[4][5][6][7][8][9]
جنگ آزادی بنگلہ دیش کے خاتمے کے بعد کے حساس اور ابتدائی سالوں کے دوران مکتی باہنی کے اہلکاروں کو بنگلہ دیش کی فوج کی مختلف شاخوں میں شامل کیا گیا۔ 1974 میں بنگلہ دیشی فوجی اور افسران بنگلہ دیش کی آزادی کی جنگ کے بعد پاکستان سے واپس چلے گئے اور بنگلہ دیشی فوج میں شامل ہو گئے اس فوج کی بنیاد بنگلہ دیش کی آزادی کی جنگ کے دوران 1971 میں رکھی گئی تھی۔ تب سے، اس نے بنگلہ دیش میں استحکام اور سلامتی کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ بنگلہ دیش کی فوج ایک اچھی تربیت یافتہ اور پیشہ ورانہ فورس ہے اور اسے جنوبی ایشیا کی طاقتور فوجوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "New army chief SM Shafiuddin Ahmed adorned with rank badge of General"۔ the daily star۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2021
- ↑ "Gen Sarwar Hasan made chief of general staff, replaced by Gen Akbar as NDC commandant"۔ bdnews24.com۔ Dhaka۔ 13 جنوری 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2021
- ↑ Ahmed Ashraf۔ বাংলাদেশ সেনাবাহিনীতে যোগ দেয়ার আগে যে বিষয়গুলো জানতে হবে [Things to know before joining the Bangladesh Army]۔ Newspaper1971 Magazine۔ 6 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2016
- ↑ Victor Mallet (2015-04-26)۔ "Bangladesh army funded to forget its role as neutral referee"۔ www.ft.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2024
- ↑ Saleh Uddin Khan، Syed Waheduzzaman۔ "Military"۔ Banglapedia (بزبان انگریزی)۔ 23 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2017
- ↑ V. B. Ganesan (16 دسمبر 2013)۔ "1857 War and the unsung heroes of Bengal"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0971-751X۔ 20 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2017
- ↑ "War of Liberation, The"۔ Banglapedia (بزبان انگریزی)۔ 1 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2017
- ↑ Ravi Nanda (1 دسمبر 1987)۔ Evolution of national strategy of India (بزبان انگریزی)۔ Lancers Books۔ صفحہ: 67۔ ISBN 9788170950004
- ↑ Punam Pandey (26 نومبر 2016)۔ India Bangladesh Domestic Politics: The River Ganges Water Issues (بزبان انگریزی)۔ Springer۔ صفحہ: 51۔ ISBN 9789811023712