تھائی ائیرویز انٹرنیشنل
Appearance
تھائی ائیرویز انٹرنیشنل | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1960 | |||
ملک | تھائی لینڈ | |||
ذیلی ادارے | نوک ایئر | |||
ہب | سوورن بھومی بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
طیارے | ایئربس اے380 ، ایئربس اے330 [1]، ایئربس اے340 ، بوئنگ 737 ، بوئنگ 747-400 ، بوئنگ 777 [1]، 787 ڈریم لائنر [1] | |||
قانونی حیثیت | جوائنٹ اسٹاک کمپنی | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
تھائی ائیرویز انٹرنیشنل (انگریزی:Thai Airways International ) تھائی لینڈ کی ہوائی کمپنی ہے ۔[2] تھائی ائیرویز انٹرنیشنل کا مرکزی دفتر تھائی لینڈ کے ائیر پورٹ سوورن بھومی بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.planespotters.net/airline/Thai-Airways-International — اخذ شدہ بتاریخ: 26 ستمبر 2022
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2015
مزید دیکھیے
[ترمیم]
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |