آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسرائیل کا جغرافیہ بہت ہی متنوع ہے، جس کا جنوب صحرائی اور شمال برفانی پہاڑیوں پر مشتمل ہے۔ اسرائیل بحیرہ روم کے مشرقی کنارے پر مغربی ایشیا میں واقع ہے۔[1] اس کے شمال میں لبنان ، شمال مشرق میں سوریہ ، مشرق میں اردن اور مغربی کنارہ جب کہ جنوب مغرب میں مصر واقع ہے۔ اسرائیل کے مغرب میں بحیرہ روم ہے۔ جو اسرائیل کے 273 کلومیٹر (170 میل) ساحل اور غزہ پٹی کے اکثر حصے کی تشکیل کرتا ہے۔ اسرائیل کے جنوب میں بحیرہ احمر کی مختصر ساحلی پٹی ہے۔
اسرائیل کا رقبہ اندازہً 20,770 کلومیٹر2 (8,019 مربع میل) ہے، جس میں اندرون ملک پانی کا رقبہ 445 کلومیٹر2 (172 مربع میل) بھی شامل ہے۔[1] [2] [3] اسرائیل شمال سے جنوب میں 424 کلومیٹر (263 میل) پھیلا ہوا ہے اور اس کی زیادہ سے زیادہ 114 کلومیٹر (71 میل) اور کم سے کم، 15 کلومیٹر (9.3 میل) چوڑائی ہے۔[3]
اسرائیلی مقبوضہ علاقےاسرائیلی مقبوضہ علاقوں بشمول مغربی کنارہ، 5,879 کلومیٹر2 (2,270 مربع میل)، مشرقی یروشلیم، 70 کلومیٹر2 (27 مربع میل) اور سطح مرتفع گولان ، 1,150 کلومیٹر2 (444 مربع میل)۔[2] ان جغرافیائی علاقوں کی جو حیثیت ہے وہی بیان کی جائے گی۔ ان علاقوں میں، اسرائیل نے مشرقی یروشلم اور سطح مرتفع گولان پر قبضہ کر لیا ہے اور بین الاقوامی برادری اس علاقے کو اسرائیل کا حصہ تسلیم نہیں کرتی۔
جنوبی اسرائیل کا اکثر علاقہ صحرائی ہے، جو 16000 مربع کلومیٹر (6،178 مربع میٹر) پر مشتمل ہے، یہ رقبہ، ملک کے نصف سے زائد ہے۔
آبادی (ہزاروں میں)
رقبہ (کلومیٹر2 )
نام
حیثیت کی تفصیل
اسرائیلی (بشمول۔ اسرائیلی یہودی اور اسرائیلی عرب in Israel proper, اور بشمول۔ اسرائیلی آباد کاری in the اسرائیلی مقبوضہ علاقے )
Cumulative Total
فلسطینی (بشمول۔ غیر اسرائیلی، قانونی طور پر رہائش پزیر فلسطینی)
کم و پیش کل
رقبہ
کم و پیش کل
اسرائیل (سبز لکیر)
1948ء کے بعد سے اسرائیل کا خود مختار علاقہ
6,674[4]
6,674[4]
100–120 [5]
100–120 [5]
20,582[4]
20,582[4]
مشرقی یروشلم
مقبوضہ اور سنہ 1967ء سے اسرائیلی قانون کے تابع۔ 1980 میں رسمی قانون سازی (دیکھیے یروشلم قانون )
455[6]
7,129[4]
225 (double counted)[7]
225[4]
336[8]
20,918[4]
سطح مرتفع گولان
سنہ 1967ء سے فوجی مقبوضہ اور سنہ 1981ء سے اسرائیلی قانون کے تابع (دیکھیے گولان ہائٹس قانون )
42[9]
7,172[9]
n.a.
n.a. (Syrians )
1,154[10]
22,072[10]
Seam Zone (مغربی کنارہ )
Area between the سبز لکیر اور the Israeli West Bank barrier ۔ مقبوضہ in 1967
188[11]
7,359[4]
35[11]
260[4]
200[8]
22,272[4]
دیگر اسرائیلی آبادکاریاں اور اسرائیلی دفاعی افواج عسکری علاقے (مغربی کنارہ Area C)
دیگر اسرائیلی آبادکاریاں (not in مشرقی یروشلم یا the Seam Zone ) اور areas in the مغربی کنارہ directly controlled by the اسرائیلی دفاعی افواج ۔ مقبوضہ 1967ء میں
57[4]
7,473[9]
115[12]
375[4]
2,961[13]
25,233[4]
فلسطینی قومی عملداری civil control (مغربی کنارہ Areas A+B)
فلسطینی قومی عملداری civil controlled area. Subject to "joint" military control with the اسرائیلی دفاعی افواج ۔ مقبوضہ in 1967
0
7,473[4]
2,311[14]
2,686[4]
2,143[12]
27,376[4]
غزہ پٹی
فلسطینی قومی عملداری حکومتی علاقہ۔ اسرائیل controls airspace, maritime border اور its own border with Gaza۔ مقبوضہ 1967ء میں، unilaterally disengaged 2005ء میں، declared a foreign entity in 2007.
0
7,473[4]
1,552[15]
4,238[4]
360[15]
27,736[4]
کوہ تبور
مندرجہ ذیل قابل ذکر منتخب مقامات کی بلندیاں بلحاظ اونچائیک ہیں:[16]
مقام
خطہ
بلندی (فٹ)
بلندی (میٹر)
جبل الشيخ
سطح مرتفع گولان (اسرائیل کے زیر قبضہ)
7,336 فٹ۔
2,236 میٹر۔
جبل الجرمق
بالا گلیل
3,964 فٹ۔
1,208 میٹر۔
جبل اراس الرمان
النقب
3,396 فٹ۔
1,035 میٹر۔
جبل زیتون
مشرقی یروشلیم (اسرائیل کے زیر قبضہ)
2,739 فٹ۔
835 میٹر۔
کوہ تبور
زیریں گلیل
1,930 فٹ۔
588 میٹر۔
کوہ کرمل
حیفا
1,792 فٹ۔
546 میٹر۔
بحیرہ مردار
صحرائے یہودا
– 1,368 فٹ۔
– 417 میٹر۔
Tel Aviv
آب و ہوا چارٹ (وضاحت )
ج ف م ا م ج ج ا س ا ن د
127
17
9
90
18
10
61
19
12
18
23
14
2.6
25
17
0
28
21
0
29
23
0
30
24
0.4
29
23
26
27
19
79
23
15
126
19
11
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °C
ترسیب کل، ملی میٹر میں ماخذ: اسرائیل میٹرولوجیکل سروس
تبدیلیاں
ج ف م ا م ج ج ا س ا ن د
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °F
ترسیب کل، انچ میں
Beit Dagan
آب و ہوا چارٹ (وضاحت )
ج ف م ا م ج ج ا س ا ن د
141
18
7
97
18
7
66
20
9
18
25
12
2.2
27
15
0
29
18
0
31
21
0
31
21
0.4
30
19
20
28
16
76
24
12
130
20
9
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °C
ترسیب کل، ملی میٹر میں ماخذ: اسرائیل میٹرولوجیکل سروس
تبدیلیاں
ج ف م ا م ج ج ا س ا ن د
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °F
ترسیب کل، انچ میں
Jerusalem
آب و ہوا چارٹ (وضاحت )
ج ف م ا م ج ج ا س ا ن د
133
12
6
118
13
6
93
15
8
25
22
13
3.2
25
16
0
28
18
0
29
19
0
29
20
0.3
28
19
15
25
17
61
19
12
106
14
8
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °C
ترسیب کل، ملی میٹر میں ماخذ: اسرائیل میٹرولوجیکل سروس
تبدیلیاں
ج ف م ا م ج ج ا س ا ن د
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °F
ترسیب کل، انچ میں
Haifa
آب و ہوا چارٹ (وضاحت )
ج ف م ا م ج ج ا س ا ن د
125
17
9
92
18
9
53
20
11
24
24
14
2.7
26
17
0
29
21
0
31
23
0
31
24
1.2
30
22
28
28
19
77
24
14
136
19
10
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °C
ترسیب کل، ملی میٹر میں ماخذ: اسرائیل میٹرولوجیکل سروس
تبدیلیاں
ج ف م ا م ج ج ا س ا ن د
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °F
ترسیب کل، انچ میں
Safed
آب و ہوا چارٹ (وضاحت )
ج ف م ا م ج ج ا س ا ن د
159
9
5
130
10
4
95
13
6
43
20
11
5.7
25
14
0
28
17
0
30
19
0
30
19
1.5
28
18
25
24
15
86
17
10
136
12
6
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °C
ترسیب کل، ملی میٹر میں ماخذ: اسرائیل میٹرولوجیکل سروس
تبدیلیاں
ج ف م ا م ج ج ا س ا ن د
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °F
ترسیب کل، انچ میں
Beersheba
آب و ہوا چارٹ (وضاحت )
ج ف م ا م ج ج ا س ا ن د
50
17
8
40
18
8
31
20
9
13
26
13
2.7
29
15
0
31
18
0
33
21
0
33
21
0.4
31
20
5.8
29
17
20
24
13
42
19
9
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °C
ترسیب کل، ملی میٹر میں ماخذ: اسرائیل میٹرولوجیکل سروس
تبدیلیاں
ج ف م ا م ج ج ا س ا ن د
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °F
ترسیب کل، انچ میں
Tiberias
آب و ہوا چارٹ (وضاحت )
ج ف م ا م ج ج ا س ا ن د
90
18
10
73
19
9
57
23
11
20
28
14
4
33
18
0
36
20
0
38
23
0
38
23
0.6
36
22
14
32
19
50
26
15
81
20
11
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °C
ترسیب کل، ملی میٹر میں ماخذ: اسرائیل میٹرولوجیکل سروس
تبدیلیاں
ج ف م ا م ج ج ا س ا ن د
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °F
ترسیب کل، انچ میں
Eilat
آب و ہوا چارٹ (وضاحت )
ج ف م ا م ج ج ا س ا ن د
3.5
21
10
5.8
22
11
3.7
26
14
1.7
31
18
1
35
22
0
39
24
0
40
26
0
40
26
0
37
25
3.5
33
21
3.5
27
16
6
22
11
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °C
ترسیب کل، ملی میٹر میں ماخذ: اسرائیل میٹرولوجیکل سروس
تبدیلیاں
ج ف م ا م ج ج ا س ا ن د
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °F
ترسیب کل، انچ میں
سانچہ:جغرافیہ اسرائیل
سانچہ:ایشیا کا جغرافیہ