جمالا
جمالا Jamala | |
---|---|
جمالا، 2016 | |
ذاتی معلومات | |
پیدائشی نام | سوزانا جمالادینووا |
پیدائش | اگست 1983 (عمر 41 سال)اوش، کرغیز سوویت اشتراکی جمہوریہ، سوویت اتحاد |
اصناف | |
پیشے |
|
سالہائے فعالیت | 2005–تاحال |
ریکارڈ لیبل |
|
ویب سائٹ | jamalamusic |
سوزانا جمالادینووا (Susana Jamaladinova) ((تتاریہ قرمیہ: Susana Camaladinova); یوکرینی: Сусана Джамаладінова) جو اپنے اسٹیج نام جمالا ((تتاریہ قرمیہ: Camala)، یوکرینی: Джамала) سے بہتر جانی جاتی ہے ایک یوکرینی گلوکارہ، اداکارہ اور نغمہ نگار ہے۔ [3] اس نے یوکرین کی نمائندگی کرتے ہوئے 2016ء کے یوروویژن نغموں کے مقابلے میں شامل ہوئی اور اپنے نغمے 1944 کے ساتھ فاتح رہی ہے۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]سوزانا جمالادینووا اوش، کرغیز اشتراکی جمہوریہ میں کریمیائی تاتار باپ اور آرمینیائی ماں کے یہاں پیدا ہوئی تھی۔۔[4][5][6][7][8][9] اس کے کریمیائی تاتار آباواجداد جبرًا ملک بدر کیے گئے تھے۔ یہ واقعہ جوزف اسٹالن کے دور مین دوسری جنگ عظیم کے دوران میں پیش آیا تھا جب ان لوگوں کو وسط ایشیائی جمہوریہ میں منتقل کیا گیا باوجود اس کے کہ وہ لوگ سوویت یونین کی طرف سے ہی نبرد آزما تھے۔[10]
جمالا روسی کو بطور مادری زبان استعمال کرتی ہے جبکہ وہ یوکرینی کو وہ روانی سے بولتی ہے جسے اس نے اپنی نوجوانوں کے دنوں میں سیکھا تھا۔ حالانکہ وہ کریمیائی تاتاری میں بھی کچھ نغمے لکھ چکی ہے، وہ اس زبان میں زیادہ گفتگو نہیں کرسکتی ہے۔[11]
اس کے ماں باپ چار سال تک زیر طلاق رہے تاکہ اس کی ماں اپنے پیدائشی نام سے کریمیا میں اپنے پیدائشی نام کے ساتھ گھر خرید سکے۔[12] اس دور میں سوویت ارباب مجاز کی جانب سے جمالا کے باپ کی طرح تاتاروں کو کریمیا میں زمین خریدنے سے روک دیا گیا تھا۔[12]
کام
[ترمیم]ابتدائی رجحان
[ترمیم]جمالا بچپن سے موسیقی کی شوقین تھی۔ اس نے نو سال کی عمر میں پیشہ ورانہ ریکارڈنگ شروع کی، جس میں 12 بارہ لوک اور بچوں کے کریمیائی تاتار نغمے شامل تھے۔ وہ سمفیروپول موسیقی کالج میں شریک ہوئی۔[13] اس کے بعد وہ چائیکووسکی نیشنل میوزک اکیڈمی آف یوکرین سے اوپرا گلوکارہ کے طور پر تعلیم مکمل کی، مگر اس نے پاپ موسیقی کو ذریعہ روزگار بنایا۔[2]
2010–11: فار ایوری ہارٹ
[ترمیم]14 فروری 2010ء کو جمالا نے اپنا پہلا یگانہ نغمہ تم محبت سے بنے ہو اپنی پہلی اسٹوڈیو البم فار ایوری ہارٹ سے جاری کیا۔ اسی سال 18 اکتوبر کو اس نے یہ میں، جمالا ہوں جاری کیا۔ اس کے اگلے مہینے کی 23 تاریخ کو اس نے مسکان جاری کیا۔ 2011ء میں اس نے یوکرین کے انتخابی مقابلے برائے وسیع تر یوروویژن مقابلہ نغمہ جات میں اپنے نغمے مسکان کے ساتھ حصہ لیا۔[14] یہ نغمہ مجمع میں مقبول رہا اور جمالا مقابلے کے اخری مرحلے تک رسائی کر سکی۔[14] تاہم وہ بعد میں دستبردار ہو گئی۔[15] 12 اپریل 2011 کو اس نے اپنا پہلا یگانہ البم فار ایوری ہارٹ مون ریکارڈز یوکرین کے ذریعے جاری کیا۔
2012–14: آل آر نتھنگ اور تھینک یو
[ترمیم]8 نومبر 2012ء کو جمالا نے "Ya Lyublyu Tebya" (روسی: "Я Люблю Тебя"، اردو: " مجھے تم سے محبت ہے") جاری کیا کہ جو اس کی دوسری البم آل آر نتھنگ کا حصہ ہے۔ اس نے اس کے بعد زخم خوردہ جاری کیا اور پھر کیکٹس (یوکرینی: "Кактус"، انگریزی: "Cactus") کو 6 مارچ 2013ء کو جاری کیا جو اسی البم کا تیسرا اور آخری یگانہ نغمہ ہے۔ اسی مہنیے کی 19 کو اس نے آل آر نتھنگ البم مون ریکارڈز یوکرین کے ذریعے جاری کیا۔
25 ستمبر 2014ء کو اس نے زاپ لُو تالاس (یوکرینی: "Заплуталась"، اردو: "الجھن میں") اپنی دوسری البم تھینک یو سے جاری کیا۔ اس البم کو 1 اکتوبر 2014ء کو اینجائے ریکارڈز کے ذریعے جاری کیا۔
2015 پوڈیخ
[ترمیم]26 مارچ 2015ء کو اوخیما (یوکرینی: "Очима"، اردو: "آنکھیں") جمالا کے تیسرے البم سے جاری کیا گیا تھا۔ شلیاخ دو دو منہ (یوکرینی: "Шлях додому"، اردو: "گھر کا راستہ") اس کے بعد 18 مئی 2015ء کو جاری ہوا۔ اسی سال 15 جون کو پوڈیخ (یوکرینی: "Подих"، اردو: "سانس") جاری ہوا۔ اس نے اسی نغمے کی مناسبت سے اپنی البم سال کے اخیر میں یعنی 12 اکتوبر کو جاری کی۔ یہ البم اینجائے ریکارڈز کے ذریعے جاری ہوئی ہے۔
جمالا یوروویژن نغموں کے مقابلے 2016ء میں
[ترمیم]جمالا نے کامیاب انداز میں یوکرین کی یوروویژن نغموں کے مقابلے 2016ء میں نمائندگی کی۔ اس کے نغمے کا عنوان 1944 تھا۔[16] یہ نغمہ کریمیائی تاتاریوں کی جبری ملک بدری کے بارے میں ہے جو 1944ء کا واقعہ تھا۔ اس المیے میں بطور خاص اس پردادی متاثر ہوئی تھی جو اپنی بیٹی وسط ایشیا منتقلی کے دوران میں کھو چکی تھی۔[13][17][18] جمالا نے یہ نغمہ 2014ء میں لکھا تھا۔ [2] 14 مئی 2016ء کو یہ اعلان کیا گیا کہ وہ مقابلہ 534 پوائنٹ سے جیت چکی ہے۔[19]
جمالا کے نغمے کو روسی ذرائع اور ماہرین قانون 2014ء میں روس کے کریمیا پر قبضے اور روس اور یوکرین کے بیچ ڈانباس میں جاری فوج کشی پر تنقیدی نگاہ ہے۔ [20][21] اس جیت کے بعد جمالا کو یوکرین کے صدر پیٹرو پوروشینکو نے اسے یوکرینی عوام کی فنکار کا خطاب دیا۔ [22]17 مئی 2016ء کو پوروشینکو نے اعلان کیا کہ یوکرین کی وزارت خارجہ جمالا کو یونیسیف کے خیرسگالی سفیر کے طور نامزد کرے گی۔ [23]
ڈسکوگرافی
[ترمیم]اسٹوڈیو البم
[ترمیم]عنوان | تفصیلات |
---|---|
فار ایوری ہارٹ |
|
آل آر نتھنگ |
|
پوڈیخ (پوڈیخ) |
|
1944[24] |
|
راست البم
[ترمیم]عنوان | تفصیلات | نوٹس |
---|---|---|
راست ایرینا کانسرٹ پلازا پر |
|
|
یگانہ نغمے
[ترمیم]عنوان | سال | اعظم ترین چارٹ کا موقف | البم | ||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
یوکرین [25] |
آسٹریا [26] |
فرانس [27] |
روس [28] |
ہسپانیہ [29] |
سویڈن [30] |
سویٹزرلینڈ [31] |
مملکت متحدہ [32] | ||||||||||
"یو آر میڈ آف لَو" | 2010 | — | — | — | 239 | — | — | — | — | فار ایوری ہارٹ | |||||||
"ایٹس می، جمالا" | — | — | — | 298 | — | — | — | — | |||||||||
"مسکان" | — | — | — | 189 | — | — | — | — | |||||||||
"Я Люблю Тебя" ("مجھے تم سے محبت ہے") | 2012 | — | — | — | — | — | — | — | — | آل آر نتھنگ | |||||||
"ہرٹ" | — | — | — | — | — | — | — | — | |||||||||
"Кактус" ("ککیٹس") | 2013 | — | — | — | — | — | — | — | — | ||||||||
"Заплуталась" ("الجھن میں") | 2014 | — | — | — | — | — | — | — | — | تھینک یو | |||||||
"Злива" ("شَوَر") | — | — | — | — | — | — | — | — | Non-album singles | ||||||||
"Чому?" ("کیوں؟") | — | — | — | — | — | — | — | — | |||||||||
"Очима" ("آنکھیں") | 2015 | — | — | — | — | — | — | — | — | Подих | |||||||
"Шлях додому" ("دی دے ہوم") | — | — | — | — | — | — | — | — | |||||||||
"Подих" ("سانس") | — | — | — | — | — | — | — | — | |||||||||
"1944" | 2016 | 2 | 54 | 49 | 135 | 32 | 46 | 73 | 289 | 1944 | |||||||
"—" کا مطلب یہ ہے کہ چارٹ خالی ہے یا اس علاقے میں جاری نہیں ہوا۔ |
فلمیں
[ترمیم]سال | نغمہ | ہدایت کار |
---|---|---|
2009 | تاریخ دہرا رہی ہے | ایلن بدوئیو |
2010 | تم محبت سے بنے ہو + (روسی میں) | کاٹیا زاریک |
2010 | یہ میں، جمالا ہوں + (یوکرینی میں) | |
2011 | مسکان | میکس کسجونڈا |
2011 | مجھے تلاش کرو | جان ایکس کیری |
2012 | Я люблю тебя (روسی میں) | سرگیئ ساراخانوو |
2013 | Кактус (روسی میں) | ڈینیس زخاروو |
2013 | ساری آسان چیزیں | |
2013 | آپ پر منحصر + (روسی میں) | ویکٹر ویلکس |
2014 | Чому квіти мають очі? (یوکرینی میں) | اولیس سنین |
2015 | Я заплуталась (یوکرینی میں) | تولیک سچیوکو |
2015 | Иные (روسی میں) | میکھائیلو ییمیلیانوو |
2016 | Шлях додому (یوکرینی میں) | اینا کوپی لووا |
سال | عنوان | کردار |
---|---|---|
2014 | دی گائیڈ | اولگا |
2014 | ایلیس ایڈوینچرز اِن ونڈرلینڈ | کیٹرپیلر |
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت "Джамала розповіла، чим їй не вгодила Коляденко". ٹیبلو آئی ڈی (الأوكرانية میں). 10 جون 2010. Retrieved 2016-05-16.
- ^ ا ب پ "جب اجنبی آپ کے گھر آ رہے ہوں (روسی)، از ایلیکزینڈر زیٹسیف، لینٹا ڈاٹ آر یو
- ↑ "When strangers are coming into your home (Russian)، by Alexander Zaitsev, lenta.ru
- ↑ "خوش آمدید در یوکرین"۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-15
- ↑ Editor۔ "یوکرین کی کریمیائی تاتار گلوکارہ پوتین کو شرمندہ کر کے اسٹالین کے جرائم کو یوروویژن مقابلے میں اجاگر کرنے کا وعدہ کرتی ہے"۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-15
{{حوالہ ویب}}
:|author=
باسم عام (معاونت) - ↑ "Журнал: день с певицей Джамалой"۔ Vogue UA۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-15
- ↑ روبان، ماریہ۔ "Джамала: "Хочу пишне кримсько-татарське весілля" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ukr.segodnya.ua (Error: unknown archive URL)"۔ Cегодня۔UA۔ فروری 10، 2015. ماخوذ اپریل 20، 2015. (یوکرینی میں)
- ↑ "Джамала: Моя мама христианка-армянка، папа крымский татарин-мусульманин آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ua-report.info (Error: unknown archive URL)"۔ یو اے- رہورٹ۔ فروری 25، 2011. ماخوذ اپریل 20، 2015. (روسی میں)
- ↑ "http://thenordar.com/jamala-interview-public-talk/ Интервью с Джамалой на Public Talk"۔ Арт-журнал Thenordar۔ اگست 27، 2014. ماخوذ اپریل 20، 2015. (روسی میں)
- ↑ کولین فریمین، (14 مئی 2016)۔ "ان لوگوں نے تم سب کو قتل کیا: کیا وجہ تھی کہ یوکرینی یوروویژن فاتح جمالا نے روس کو اپنے 1944 نغمے سے روس کو غصہ دلایا"۔ دی ٹیلی گراف۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-15
- ↑ Худенко, Кристина (18 مارچ 2016). "Джамала: "Не могу петь в России، пока в Крыму пропадают татары"" (روسی میں). delfi.lv. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2016-05-17.
- ^ ا ب "'اسٹالن نے میرے ماں باپ کو طلاق کے لیے مجبور کیا: یوروویژن فاتح بتاتی ہے کہ کس طرح سوویت آمر نے اس کی پردادی کو اذیتیں پہنچائی، دودھ پیتی لڑکی کا قتل کیا اور خاندان کے لیے صدمے کا ورثہ چھوڑا از ویل اسٹوئرٹ، ڈیلی میل، 16 مئی 2016، ماخوذ 18 مئی 2016
- ^ ا ب Veselova، Viktoria؛ Melnykova، Oleksandra (11 فروری 2016)۔ "کریمیائی گلوکارہ یوروویژن مقابلے میں یوکرین کی نمائندگی کرنے کوشاں"۔ theguardian.com۔ دی گارڈین۔ مورخہ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-11
- ^ ا ب "Ukraine: a new final!"۔ Eurovision.tv۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-15
- ↑ ہونڈل، وکٹر (1 مارچ 2011)۔ "یوکرین: جمالا قومی مقابلے کے آخری مرحلے سے دستبردار ہو چکی ہے"۔ EscToday.com۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-03-01
{{حوالہ ویب}}
: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح:|publisher=
(معاونت) - ↑ "کریمیائی گلوکارہ یوروویژن میں یوکرین کی نمائندگی کرنے کے لیے قطار میں کھڑی ہے"۔ the Guardian۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-15
- ↑ "جمالا یوروویژن نغموں کے مقابلے 2016ء کے انتخاب میں داخل"۔ QHA.com.ua۔ 26 جنوری 2016۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) - ↑ یوروویژن:یوکرین کی مقابلہ کار کا نشانہ روس، بی بی سی نیوز (22 فروری 2016)
- ↑ "یوروویژن نغموں کا مقابلہ 2016ء جیت چکی ہے"۔ BBC News۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-15
- ↑ ٹیلی گراف ریپورٹرس (15 مئی 2016)۔ "یوروویژن 2016ء:غصے میں روس یوکرین پر جمالا کے مخالف کریملن نغمے کے خلاف بائیکاٹ کا مطالبہ کیا"۔ دی ٹیلی گراف۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-15
- ↑ ہائیڈی اسٹیونس۔ "جمالا کی جیت سیاسی طور پر حساس 1944ء کے ساتھ1944"۔ دی گارڈین۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-15
- ↑ گرینگر، اینتھونی (16 مئی 2016)۔ "یوکرین:جمالا یوکرینی عوام کی فنکار کے خطاب سے نوازی گئی"۔ یورووائس۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-02
- ↑ "یوکرین کی وزارت خارجہ جمالا کو یونیسیف خیرسگالی سفیر کے طور نامزد کرے گی"۔ ویکٹر ڈاٹ نیوز۔ 16 مئی 2016۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-02
- ↑ "جمالا کا 1944ء آئی ٹیونز پر"۔ iTunes۔ Apple۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-12
- ↑ Peak positions for singles on the Ukrainian Airplay Chart:
- For "1944": FDR Ukraine Airplay Chart: 14 مارچ 2016 آرکائیو شدہ 2014-11-14 بذریعہ archive.today
- ↑ Hung، Steffen۔ "Discographie Jamala"۔ Austrian Charts Portal. Hung Medien (Steffen Hung)۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-25
- ↑ Hung، Steffen۔ "Discographie Jamala"۔ French Charts Portal. Hung Medien (Steffen Hung)۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-21
- ↑ Исполнитель - Jamala[مردہ ربط]
- ↑ Hung، Steffen۔ "Discography Jamala: Songs"۔ Spanish Charts Portal. Hung Medien (Steffen Hung)۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-30
- ↑ Hung، Steffen۔ "Discography Jamala"۔ Swedish Charts Portal. Hung Medien (Steffen Hung)۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-21
- ↑ Hung، Steffen۔ "Discography Jamala"۔ Swiss Charts Portal. Hung Medien (Steffen Hung)۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-23
- ↑ Peak positions in the United Kingdom:
- For "1944": Forums, BuzzJack Entertainment. "Music forums focusing on chart music with chart and entertainment discussion". www.buzzjack.com (انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2016-05-23.
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر جمالا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- الأوكرانية (uk) زبان پر مشتمل حوالہ جات
- أخطاء الاستشهاد: اسم عام
- مضامین مع یوکرینی زبان بیرونی روابط
- Articles with Ukrainian-language external links
- مضامین مع روسی زبان بیرونی روابط
- روسی (ru) زبان پر مشتمل حوالہ جات
- أخطاء الاستشهاد: ترميز
- مضامین مع بلا حوالہ بیان از مئی 2016ء
- 1983ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کے یوکرائنی گلوکار
- اوش کی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- روسی زبان کے گلوکار
- کرغزستانی گلوکارائیں
- یوکرائنی پاپ گلوکار
- یوکرائنی گلوکار-نغمہ نگار
- یوکرائنی گلوکارائیں
- یوکرائنی مسلم
- یوکرائنی نغمہ نگار
- یوکرینی زبان کے گلوکار
- یوکرائنی پناہ گزین