جیانگسو
Appearance
江苏省 | |
---|---|
صوبہ | |
سرکاری نام | |
نام نقل نگاری | |
• چینی | 江苏省 (Jiāngsū Shěng) |
• مخفف | 苏 (پنین: Sū) |
• وو | Kaonsou San |
نقشہ محل وقوع صوبہ جیانگسو Jiangsu Province | |
وجہ تسمیہ | 江 jiāng - جیانگنینگ (اب نانجنگ) 苏 sū - سوثوو |
دارالحکومت (اور سب سے بڑا شہر) | نانجنگ |
تقسیمات | 13 پریفیکچر، 106 کاؤنٹیاں، 1488 ٹاؤن شپ |
حکومت | |
• سیکرٹری | لیو ژیجون |
• گورنر | لی شویونگ |
رقبہ | |
• کل | 102,600 کلومیٹر2 (39,600 میل مربع) |
رقبہ درجہ | پچیسواں |
آبادی (2012)[1] | |
• کل | 79,200,000 |
• درجہ | پانچواں |
• کثافت | 770/کلومیٹر2 (2,000/میل مربع) |
• کثافت درجہ | چوتھا |
آبادیات | |
• نسلی تشکیل | ہان - 99.6% ہوئی - 0.2% |
• زبانیں اور لہجے | جیانگہوائی مینڈارن, وو, ثوانگیوان مینڈارن |
آیزو 3166 رمز | CN-32 |
خام ملکی پیداوار (2013) | CNY 5.92 ٹریلین US$ 965.74 بلین[2] (دوسرا) |
- فی کس | CNY 74,747 US$ 12,194 (چوتھا) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.837 (اعلی) (چھٹا) |
ویب سائٹ | http://www.jiangsu.gov.cn/ |
جیانگسو (Jiangsu) (آسان چینی: 江苏؛ روایتی چینی: 江蘇؛پنین: Jiāngsū ) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو مشرقی چین میں واقع ہے۔ یہ چین کا سب سے زیادہ کثافت آبادی والا صوبہ ہے۔ اگرچہصوبائی سطح بلدیات شنگھائی, بیجنگ, اور تیانجن اعلی کثافت رکھتی ہیں۔ جیانگسو کی سرحد شمال میں شانڈونگ، مغرب میں انہوئی اور جنوب میں ژجیانگ اور شنگھائی سے ملتی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 April 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013
- ↑ "Three provinces lower GDP targets"۔ Chinadaily.com.cn۔ 2011-02-14۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2013