جی سی یونیورسٹی فیصل آباد
Appearance
جی سی یونیورسٹی فیصل آباد فیصل آباد کی اہم ترین یونیورسٹی ہے۔ یہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔ یہ یونیورسٹی دھوبی گھاٹ گراؤنڈ پر سرکلر روڈ پر واقع ہے۔
لاسلکی نشریات
[ترمیم]گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کو 16 جون 2008ء کو پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی( پیمرا) نے ایف ایم ریڈیو کا لائسنس جاری کیا تاکہ وہ اپنی تعلیمی نشریات کا آغاز کر سکے۔
فہرست فارغ التحصیل طلبہ
[ترمیم]- ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
- ڈاکٹر مسکین علی حجازی
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1897ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے
- 2002ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے
- پاکستان کی انجینئرنگ جامعات و کالج
- پاکستان کی سرکاری جامعات
- پاکستان کی ہندسیاتی جامعات
- پاکستان میں 2002ء کی تاسیسات
- پنجاب (پاکستان) کی جامعات و دانشگاہیں
- پنجاب، پاکستان میں سرکاری جامعات اور کالج
- ضلع فیصل آباد کی جامعات و دانشگاہیں
- فیصل آباد
- فیصل آباد میں تعلیم
- ہندوستان میں 1897ء کی تاسیسات
- 1897ء میں قائم ہونے والے کالج اور جامعات