مندرجات کا رخ کریں

خطۂ پنجاب کے شہروں کی فہرست بلحاظ آبادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مندرجہ ذیل میں خطۂ پنجاب کے شہروں کی فہرست بلحاظ آبادی ہے جو 1947ء سے قبل برطانوی صوبہ پنجاب کا حصہ تھے اور تقسیم ہند کے بعد دو الگ الگ ملکوں پاکستان اور بھارت کے حصے میں آئے۔ پاکستان کی انتظامی تقسیم میں یہ علاقے صوبہ پنجاب میں اور بھارت کی انتظامی تقسیم میں ریاست پنجاب کے علاقے ہیں۔

بڑے شہر

[ترمیم]
درجہ شہر انتظامی ذیلی تقسیم خود مختار ریاست تصویر اصل شہر آبادی شہری علاقے کی آبادی میٹروپولیٹن علاقے کی آبادی
1 لاہور  پنجاب، پاکستان  پاکستان 5,143,495[1]
(1998)
10,355,000[2]
(2016)
2 فیصل آباد  پنجاب، پاکستان  پاکستان 2,008,861[1]
(1998)
3,675,000[2]
(2016)
3 لدھیانہ ریاست پنجاب  بھارت 1,613,878[3]
(2011)
1,740,000[2]
(2016)
4 راولپنڈی  پنجاب، پاکستان  پاکستان 1,409,768[1]
(1998)
2,590,000[2]
(بشمول اسلام آباد)
(2016)
5 ملتان  پنجاب، پاکستان  پاکستان 1,197,384[1]
(1998)
1,950,000[2]
(2016)
6 امرتسر ریاست پنجاب  بھارت 1,132,761[3]
(2011)
1,285,000[2]
(2016)
7 گوجرانوالہ  پنجاب، پاکستان  پاکستان 1,132,509[1]
(1998)
2,195,000[2]
(2016)
8 چندی گڑھ چندی گڑھ  بھارت 960,787[3]
(2011)
1,150,000[2]
(2016)
9 جالندھر ریاست پنجاب  بھارت 862,196[3]
(2011)
970,000[2]
(2016)
10 اسلام آباد اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ  پاکستان 529,180[1]
(1998)
2,590,000[2]
(بشمول راولپنڈی)
(2016)
11 سرگودھا  پنجاب، پاکستان  پاکستان 458,440[1]
(1998)
730,000[2]
(2016)
12 سیالکوٹ  پنجاب، پاکستان  پاکستان 421,502[1]
(1998)
580,000[2]
(2016)
13 بہاولپور  پنجاب، پاکستان  پاکستان 408,395[1]
(1998)
950,000[2]
(2016)
14 پٹیالہ ریاست پنجاب  بھارت 405,164[3]
(2011)
515,000[2]
(2016)
15 جھنگ  پنجاب، پاکستان  پاکستان 293,366[1]
(1998)
16 بھٹنڈہ ریاست پنجاب  بھارت 285,813[3]
(2011)
17 شیخوپورہ  پنجاب، پاکستان  پاکستان 280,263[1]
(1998)
540,000[2]
(2016)
18 گجرات (پاکستان)  پنجاب، پاکستان  پاکستان 251,792[1]
(1998)
19 قصور  پنجاب، پاکستان  پاکستان 245,321[1]
(1998)
20 رحیم یار خان  پنجاب، پاکستان  پاکستان 233,537[1]
(1998)
21 ساہیوال  پنجاب، پاکستان  پاکستان 208,778[1]
(1998)
22 اوکاڑہ  پنجاب، پاکستان  پاکستان 201,815[1]
(1998)
23 ہوشیارپور ریاست پنجاب  بھارت 168,443[3]
(2011)
24 بٹالا ریاست پنجاب  بھارت 156,400[3]
(2011)
25 موگا، پنجاب ریاست پنجاب  بھارت 150,432[3]
(2011)
26 پٹھان کوٹ ریاست پنجاب  بھارت 148,357[3]
(2011)
27 اجیت گڑھ ریاست پنجاب  بھارت 146,104[3]
(2011)
28 ابوہر ریاست پنجاب  بھارت 145,238[3]
(2011)
29 مالیرکوٹلہ ریاست پنجاب  بھارت 135,330[3]
(2011)
30 کھنہ، پنجاب ریاست پنجاب  بھارت 128,130[3]
(2011)
31 سری مکتسر صاحب ریاست پنجاب  بھارت 117,085[3]
(2011)
32 برنالہ ریاست پنجاب  بھارت 116,454[3]
(2011)
33 فیروزپور ریاست پنجاب  بھارت 110,091[3]
(2011)
34 کپور تھلہ ریاست پنجاب  بھارت 101,654[3]
(2011)

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز "Population size and growth of major cities" (PDF)۔ ادارہ شماریات پاکستان۔ 1998۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-01
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ Demographia World Urban Areas (PDF) (11th ایڈیشن)۔ جنوری 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-11
  3. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز ژ س "Provisional Population Totals, بھارت مردم شماری 2011; Cities having population 1 lakh and above" (PDF)۔ Office of the Registrar General & Census Commissioner, India۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-10