خیرپور
Appearance
خیرپور | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | خیرپور تعلقہ |
متناسقات | 27°32′00″N 68°46′00″E / 27.533333333333°N 68.766666666667°E |
آبادی | |
کل آبادی | 144949 (2017) |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1162004 |
درستی - ترمیم |
خیرپور پاکستان کے صوبہ سندھ کا شہر ہے جو ضلع خیرپور میں واقع ہے۔ یہ ضلع و تحصیل خیر پور کا صدر مقام ہے۔
یہ شہر سابق ریاست خیر پور کا صدر مقام تھا۔ اس کی بنیاد 1783ء میں میر سہراب خان تالپور نے رکھی تھی۔ 1955ء میں اسے پاکستان میں شامل کیا گیا۔
یہاں گنا، کپاس، تمباکو اور کھجوروں کی کاشت ہوتی ہے۔ خیرپور کھجوروں کی کاشت کے حوالے سے پورے پاکستان میں مشہور ہے۔ مصنوعات میں کپڑا، زیورات اور ادویات قابل ذک رہیں۔ شہر میں سات علمی و فنی کالج ہیں۔ شاہ عبداللطیف یونیورسٹی بھی یہاں موجود ہے۔ یہاں اسکولوں کی تعداد كم از كم 40 ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "صفحہ خیرپور في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) وline feed character في|accessdate=
في مكان 15 (معاونت)