دوسیت محل
Appearance
دوسیت محل (انگریزی: Dusit Palace) ((تھائی: พระราชวังดุสิต), تھائی شاہی عام نظام انتساخ: Phra Ratcha Wang Dusit) بینکاک، تھائی لینڈ میں شاہی رہائش گاہوں کا ایک کمپاؤنڈ ہے۔ 1897ء اور 1901ء کے درمیان رتناکوسین جزیرہ کے شمال میں ایک بڑے علاقے پر شاہ چولالونگکورن (راما پنجم) نے تعمیر کروایا تھا۔