رابرٹ بروس
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
(غیلیہ اسكتلندیہ میں: Roibert a Briuis) | ||||
، |
||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 11 جولائی 1274ء | |||
وفات | 7 جون 1329ء (55 سال) | |||
وجہ وفات | جذام [1] | |||
شہریت | مملکت سکاٹ لینڈ | |||
مناصب | ||||
شاہ اسکاٹ لینڈ | ||||
برسر عہدہ 25 مارچ 1306 – 7 جون 1329 |
||||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | جنگجو ، شاہی حکمران [2] | |||
پیشہ ورانہ زبان | اسکاٹس زبان [3]، اسکاٹش گیلک [3] | |||
عسکری خدمات | ||||
لڑائیاں اور جنگیں | جنگ آزادی اسکاٹ لینڈ | |||
درستی - ترمیم |
اسکاٹ لینڈ کا بادشاہ۔ علاقہ کارک کا سردار تھا۔ سکاٹ لینڈ کے ہیرو ولیم والس کی وفات کے بعد قیادت سنبھالی اور انگلستان کے خلاف مدافعانہ جنگ لڑتا رہا۔ آخر 1314ء میں انگریزوں کو شکست دی۔ 1328ء میں انگلستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان معاہدہ امن طے پایا جس میں انگریزوں نے بروس کو سکاٹ لینڈ کے درمیان معاہدہ امن طے پایا جس میں انگریزوں نے بروس کو سکاٹ لینڈ کا بادشاہ تسلیم کر لیا۔ اس نے رابرٹ اول کا لقب اختیار کیا۔
ویکی ذخائر پر رابرٹ بروس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ International journal of paleopathology
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=pna20211101559 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جون 2022
- ↑ http://www.bbc.co.uk/history/scottishhistory/independence/features_independence_bruce.shtml