مندرجات کا رخ کریں

سالسا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سالسا ڈانس بہت سے کیریبیئن غیر رسمی طرز رقص کے طریقوں کے ملاپ سے جنمے ایک رقص کا نام ہے۔ یہ میمبو،ڈینزون، کیوبن سون اور مختلف کیوبن رقصوں کے اشتراک سے وجود میں آیا ہے۔ اور جوڑیوں میں کیا جاتا ہے۔