مندرجات کا رخ کریں

مستقبل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرسمس کا بھوت آنے والا ہے ابنیزر سکروج چارلس ڈکنز کے کرسمس نغمہ میں اس کا اظہار کرتا ہے

مستقبل حال کے بعد وارد ہونے والا غیر معین زمانہ، وقت کے وجود اور قوانین طبیعیات کی بنا پر جس کی آمد ناگزیر سمجھی جاتی ہے۔ قانون حقیقت اور مستقبل کی ناگریزیت کی بنا پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ ہر وہ شے جو موجود ہو اور مستقبل میں بھی موجود رہیگی اس کی دو قسمیں ہیں:

  • یہ شے مستقبل کے تمام عرصہ پر محیط ہوگی
  • یا عارضی طور پر وجود پزیر ہونے کے بعد فنا ہو جائے گی

مستقبل اور ابدیت کا تصور مذہب، فلسفہ اور سائنس کے اہم موضوعات رہے ہیں۔ طبیعیات میں وقت کو کائنات کا چوتھا بعد سمجھا جاتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]