مغربی افریقہ وقت
Appearance
روشنیروز بچتی وقت استعمال کرنے والے ممالک ہیں.
مغربی افریقہ وقت (West Africa Time, WAT) ایک منطقہ وقت ہے جو مغربی وسطی افریقہ میں استعمال کیا جاتا ہے۔
مغربی افریقہ وقت مندرجہ ذیل ممالک میں استعمال کیا جاتا ہے:
- الجزائر
- انگولا
- بینن
- چاڈ
- کیمرون
- وسطی افریقی جمہوریہ
- جمہوری جمہوریہ کانگو (مغربی)
- استوائی گنی
- گیبون
- المغرب
- نائجر
- نائجیریا
- جمہوریہ کانگو
- تونس