مغربی دیوار سرنگ
Appearance
مغربی دیوار سرنگ (Western Wall Tunnel) (عبرانی: מנהרת הכותל، کلمہ نویسی: Minheret Hakotel) مغربی دیوار (دیوار گریہ) کی مکمل لمبائی کو بے نقاب کرنے والی ایک زیر زمین سرنگ ہے۔ سرنگ مغربی دیوار سے ملحق اور قدیم یروشلم شہر کی عمارتوں کے تحت واقع ہے۔ مغربی دیوار کا کھلی فضا میں حصہ تقریبا 60 میٹر (200 فٹ) طویل ہے جبکہ، اس کا زیادہ تر حصہ زیر زمین ہے۔ سرنگ دیوار کے اضافی حصہ جو 485 میٹر (1،591 فٹ) لمبا ہے، تک رسائی دیتی ہے۔
تصاویر
[ترمیم]-
مغربی دیوار سرنگ
-
مغربی دیوار سرنگ
-
مغربی دیوار سرنگ
-
مغربی دیوار سرنگ
-
مغربی دیوار سرنگ
-
مغربی دیوار سرنگ
-
مغربی دیوار سرنگ
-
مغربی دیوار سرنگ
-
مغربی دیوار سرنگ
-
مغربی دیوار سرنگ