مندرجات کا رخ کریں

منشور (بصریات)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بصریات (Optics) میں منشور (prism) سے مراد شیشے یا کسی شفاف مادے کا ایسا ٹکڑا ہوتا ہے جس کی کم از کم دو ہموار سطحیں ایک دوسرے کے متوازی نہ ہوں۔ ان دو سطح کے درمیان موجود زاویے کی وجہ سے منشور میں سے گزرنے والی روشنی اپنے مختلف رنگوں میں بکھر جاتی ہے۔
عام طور پر منشور شیشے کا بنا ایک تکونی ٹکڑا ہوتا ہے۔

شیشے کا بنا ایک منشور
روشنی کا منشور سے گذر کر مختلف رنگوں میں بٹ جانا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]