نارتھ امریکن پی-51 مسٹینگ
Appearance
P-51 Mustang | |
---|---|
کردار | لڑاکا |
اصلی وطن | United States |
کارخانہ ساز | نارتھ امریکن ایوی ایشن |
متعارف | جنوری 1942 (RAF)[1] |
ریٹائرڈ | Retired from military service 1984 |
بنیادی استعمال کنندگان | امریکی فوج کی فضائی افواج شاہی فضائیہ شاہی نیوزی لینڈ فضائیہ شاہی کینیڈین فضائیہ |
تعداد تعمیر | سے زائد 15,000[2] |
جس میں تبدیل شدہ | نارتھ امریکن ایف-82 ٹوئن مسٹینگ Piper PA-48 Enforcer |
نارتھ امریکن پی-51 مسٹینگ ایک امریکی لانگ رینج، سنگل سیٹ لڑاکا اور لڑاکا بمبار ہے جو دوسری جنگ عظیم اور کوریا جنگ کے ساتھ ساتھ دیگر تنازعات کے درمیان استعمال ہوا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Jerry Scutts (13 نومبر 1995)، Mustang Aces of the Ninth & Fifteenth Air Forces & the RAF (book)، Bloomsbury USA، ص 47، ISBN:9781855325838.
- ↑ "North American P-51D Mustang"۔ National Museum of the United States Air Force۔ 20 اپریل 2015۔ 2016-11-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-22