مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:اتفاق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


ویکیپیڈیا پر فیصلہ کرنے کا بنیادی طریقہ اکثریت کی رائے ہے اور یہ ویکیپیڈیا کے مقاصد کے حصول کے لیے بہترین طریقہ کے طور پر قبول کیا جاتا ہے۔ ویکیپیڈیا پر اکثریت کی رائے سے مراد اِجماع (اتفاق کلی) نہیں (جو ایک مثالی نتیجہ ہے، لیکن یہ ہربار ممکن نہیں) اور نہ ہی یہ ایک رائے شماری کا نتیجہ ہے۔