ویکیپیڈیا:منتخب ایام
کسی بھی مضمون میں ترمیم کیسے کریں؟ یا نیا مضمون کیسے شروع کریں؟
یہ صفحہ ایک نظر میں: سال کا ہر دن کسی نہ کسی حوالے سے خاص اہمیت رکھتا ہے، تاریخی شخصیات کے یوم پیدائش اور یوم وفات، مؤثر واقعات، مذہبی و ثقافتی تہوار، قومی و علاقائی سطح پر کسی خاص دن کو منانے کا رواج وغیرہ، ہم سب اپنی حقیقی زندگی میں ان سب واقعات سے جڑے ہوتے ہیں۔ لیکن اکثر ہمیں یاد نہیں ہوتا کہ آج کا دن کن حوالوں سے مختلف لوگوں کے لیے اہم ہے۔ اس صفحہ پر ایسے ہی منتخب حقائق پیش کیے گئے ہیں جنہیں روزانہ ویکیپیڈیا کے صفحۂ اول پر آج کا دن کے عنوان سے پیش کیا جاتا ہے۔ |
- واقعات
- 1174ء - صلاح الدین ایوبی نے دمشق فتح کیا۔
- 1955ء - جزائر کوکوس کا انتظام مملکت متحدہ سے آسٹریلیا کے حوالے ہوا۔
- 2005ء - ایلن جانسن سرلیف لائبیریا کی صدر منتخب ہوئی اور کسی افریقی ملک کی قیادت کرنے والی پہلی خاتون بن گئی۔
- ولادت
- 1804ء - فرینکلن پیئرس، امریکی جنرل، وکیل، اور سیاست دان
- 1860ء - یلمار برانٹنگ، سویڈش صحافی اور سیاستدان
- 1907ء - رن رن شا، چینی-ہانگ کانگ تاجر اور سماجی کارکن
- 1930ء - گیتا دت، بھارتی گلوکارہ اور اداکارہ
- 1984ء - امرتا خان ویلکر، بھارتی اداکارہ اور رقاصہ
- 1991ء - احمد شہزاد، پاکستانی کرکٹر
- 1992ء - مائلی سائرس، امریکی گلوکار گیتکار اور اداکارہ
- وفات
- 1937ء - جگدیش چندر بوس، بنگلہ دیشی بھارتی طبعیات دان
- 1979ء - مرلے اوبیرون، بھارتی امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
- 1983ء - وحید مراد، پاکستانی اداکار، پروڈیوسر
- 2006ء - الیگزینڈر لیتوینینکو، روسی جاسوس
- 2015ء - جمیل الدین عالی، پاکستانی شاعر، ڈراما نگار اور نقاد
- 2015ء - ڈوگلس نارتھ، امریکی ماہر اقتصادیات
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/10 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/11 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/12 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/13 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/14 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/15 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/16 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/18 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/19 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/20 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/21 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/22 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/23 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/24 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/25 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/26 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/27 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/28 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/29 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/30 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/31 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/10 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/11 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/12 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/13 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/14 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/15 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/16 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/18 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/19 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/20 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/21 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/22 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/23 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/24 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/25 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/26 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/27 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/28 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/29 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/30 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/31 اکتوبر