پولینڈ
Appearance
پولینڈ | |
---|---|
![]() |
![]() |
![]() |
|
شعار(انگریزی میں: Move your imagination) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 52°N 19°E / 52°N 19°E [1] |
رقبہ | 312683 مربع کلومیٹر [2] |
دارالحکومت | وارسا |
سرکاری زبان | پولش زبان |
آبادی | 38382576 (31 دسمبر 2019)[3] |
|
18370296 (2019)[4] 18334153 (2020)[4] 18253255 (2021)[4] 17826176 (2022)[4] سانچہ:مسافة |
|
19595179 (2019)[4] 19564918 (2020)[4] 19493868 (2021)[4] 18995573 (2022)[4] سانچہ:مسافة |
حکمران | |
طرز حکمرانی | پارلیمانی نظام ، وحدانی ریاست ، پارلیمانی جمہوریہ |
اعلی ترین منصب | آن زے دودا (6 اگست 2015–) |
مقننہ | پولینڈ پارلیمان |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 11 نومبر 1918 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 15 سال |
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) | 6 سال |
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) | 18 سال |
شرح بے روزگاری | 3 فیصد (2020)[5] |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | پولش زووٹی |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (معیاری وقت ) متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت ) 00 (روشنیروز بچتی وقت ) مرکزی یورپی گرما وقت (روشنیروز بچتی وقت ) |
ٹریفک سمت | دائیں [6] |
ڈومین نیم | pl. |
آیزو 3166-1 الفا-2 | PL |
بین الاقوامی فون کوڈ | +48 |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
پولینڈ (انگریزی:Poland،انگریزی تلفظ:پولینڈ،پولش: Polska، فارسی: لھستان) وسطی یورپ میں ایک ملک ہے۔ اس کے مغرب میں جرمنی، جنوب میں چیک جمہوریہ اور سلوواکیہ، مشرق میں بیلاروس اور یوکرین اور شمال میں لتھووینیا، بحیرہ بالٹک اور روسی علاقہ کیلننگراڈ اوبلاست ہیں۔ اس کو 16 انتظامی صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور اس کا رقبہ 312،696 مربع کلومیٹر (120،733 مربع میل) پر محیط ہے اور اس کا موسم معتدل آب و ہوا ہے۔ تقریبا 38 38.5 ملین افراد کی آبادی کے ساتھ ، پولینڈ یورپی یونین کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا رکن ملک ہے۔ پولینڈ کا دار الخلافہ وارسا ہے۔ کراکو ، پوزنان، لوڈز اور وروکلا کا شمار پولینڈ کے بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔ [7]
حوالہ جات
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر پولینڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "صفحہ پولینڈ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ عنوان : Rocznik Statystyczny Rzeczypospolitej Polskiej
- ↑ https://stat.gov.pl/en/topics/population/population/population-size-and-structure-and-vital-statistics-in-poland-by-territorial-divison-as-of-december-31-2019,3,27.html
- ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
- ↑ https://www.imf.org/en/Publications/WEO/weo-database/2022/April/weo-report?c=964,&s=LUR,&sy=2010&ey=2027&ssm=0&scsm=1&scc=0&ssd=1&ssc=0&sic=0&sort=country&ds=,&br=1
- ↑ https://mojafirma.infor.pl/moto/kodeks-drogowy/bezpieczenstwo-ruchu-drogowego/305764,Art-16-zasada-ruchu-prawostronnego.html
- ↑ "Poland - largest cities 2021". Statista (بزبان انگریزی). Retrieved 2024-07-20.
زمرہ جات:
- پولینڈ
- 1918ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- آزاد خیال جمہوریتیں
- اتحاد بحیرہ روم کے رکن ممالک
- اقوام متحدہ کے رکن ممالک
- بحیرہ بالٹک کے کنارے واقع ممالک
- پولینڈ کی اقتصادی تاریخ
- پولینڈی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- جرمن زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- جمہوریتیں
- سلافیہ ممالک
- مجلس یورپ کے رکن ممالک
- مشرقی یورپ
- نیٹو کے رکن ممالک
- وسطی یورپ
- وسطی یورپی ممالک
- یورپی اتحاد کے رکن ممالک
- یورپی ممالک
- یوکرینی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- مشرقی یورپی ممالک
- 1989ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- یورپ میں 1989ء کی تاسیسات
- تاریخ شمار سانچے