پولی یوریتھین
Appearance
پولی یوریتھین یا کثیر یوریتھین کے جھاگ دار بافت کے ساتھ ایک کثیر ترکیبی مرکب ہے، اس کی تشکیل کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ اس کے مساموں میں پھنس کر رہ جاتی ہے، اس کا استعمال تہ دار گدوں اور متعدد مختلف رالوں کی صنعت میں ہوتا ہے۔
بیرونی روبط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر پولی یوریتھین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |