مندرجات کا رخ کریں

پیجر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
موٹورولا کمپنی کی جانب سے متعارف ایک پیجر جو 1990ء کے دہے میں برازیل میں کثرت سے مستعمل تھا۔
سویس آر ای ایس ڈاٹ کیو ہائبریڈ جس میں کہ جی ایس ایم اور پی پی ایس ماڈیول شامل تھے۔

پیجر (انگریزی: pager)، جس کو بیپر یا بلیپر بھی کہا جاتا ہے، ایک لا سلکی ٹیلی مواصلات کا آلہ ہے۔ 28 دسمبر 1998ء کو اریڈیم کمپنی کی جانب سے اس وقت کا جدید ترین پیجر متعارف کروایا گیا۔ اس پیجر کی قیمت 750 ڈالر تھی۔ اس آلے کی خصوصیت یہ تھی کہ اس میں چھوٹے ریڈیو ریسیورز کی طرح ہوتے ہیں جسے آپ اپنے ساتھ لے کر چل سکتے ہیں۔ ہر صارف کا ایک ذاتی کوڈ ہوتا ہے جس کا استعمال لوگ آپ کو پیغام بھیجنے کے لیے کر سکتے ہیں۔ ہر پیغام پیجر کی اسکرین پر چمکتا نظر آتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]