مندرجات کا رخ کریں

چنگی چوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ماضی میں چنگی چوروں کوپکڑنے کے لیے کسٹم کے اوزار و تالے

چنگی چوری (عربی: تهريب، فارسی: قاچاق، انگریزی: Smuggling) اشیاء یا لوگوں کی غیر قانونی نقل و حمل کو کہتے ہیں، جیسے ایک گھر، عمارت، جیل یا بین الاقوامی سرحد پر قابل اطلاق قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ چنگی چوری کے مختلف محرکات ہیں۔ غیر قانونی تجارت، منشیات کی تجارت، غیر قانونی نقل مکانی یا غیر قانونی ہجرت، محصول (ٹیکس) چوری، کسی جیل قیدی کو ممنوعہ فراہم کرنا یا چوری شدہ سامان کی نقل وحمل۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]