کابینہ
Appearance
کابینہ پارلیمانی نظام حکومت کا ایک حصہ ہے۔ کابینہ متعدد وزیروں پر مشتمل ہوتی ہے جس کی سربراہی پارلمانی جمہوری ممالک میں وزیر اعظم اور صدارتی جمہوری ممالک میں صدر جمہوریہ کرتا ہے۔
کابینہ بالواسطہ یا بلا واسطہ ایک پارلیمنٹ کے تحت کام کرتی ہے۔ ایک وفاقی کابینہ میں ملک کے تمام وفاقی وزراء شامل ہوتے ہیں، وزراء جو در حقیقت وہ افراد ہیں جو پورے ملک کا نظام چلاتے ہیں۔ اسی طرح ایک صوبائی کابینہ اُس صوبے کے تمام صوبائی وزراء پر مشتمل ہوتی ہے۔