کالی چائے
Appearance
کالی چائے | |||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
روایتی چینی | 紅茶 | ||||||||||||||||||||
سادہ چینی | 红茶 | ||||||||||||||||||||
لغوی معنی | Red tea | ||||||||||||||||||||
|
کالی چائے، جسے مختلف ایشیائی زبانوں میں ریڈ ٹی سے بھی موسوم کرتے ہیں، چائے کی ایک قسم ہے جو اولونگ، پیلی ، سفید اور سبز چائے سے زیادہ آکسیڈائزڈ ہوتی ہے۔ کالی چائے عام طور پر دیگر چائے کے مقابلے لذیذ تر ہوتی ہے۔ پانچوں اقسام جھاڑی (یا چھوٹے درخت) کیمیلیا سینینسس کے پتوں سے بنتی ہیں۔