گاہک
Appearance
گاہک (customer) (جسے عمیل (client)، مشتری (buyer) اور خریدار (purchaser) بھی کہاجاتا ہے) کی اِصطلاح عموماً کسی فرد یا تنظیم، جو رسدکار (supplier)، فروشندہ (seller) یا بائع (vendor) کہلاتا ہے، کی اشیاء کے موجودہ یا ممکنہ خریدار یا صارف کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔