ہڈیری جھیل
Appearance
ہڈیرو جھیل Hadero Lake | |
---|---|
محل وقوع | ضلع ٹھٹہ، سندھ |
جغرافیائی متناسق | 24°49′42″N 67°51′37″E / 24.82833°N 67.86028°E |
نکاسی طاس ممالک | پاکستان |
ہڈیری جھیل یا ہڈیرو جھیل ضلع ٹھٹہ، صوبہ سندھ، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ٹھٹہ شہر کے شمال مغرب میں 14 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
ہڈیری جھیل بے شمار پرندوں کا مسکن ہے اور اس کو پرندوں کے لیے محفوظ قرار دے دیا گیا ہے۔ سردیوں میں یہاں سائیبریا سے بھی مہاجر پرندے سردیاں گزارنے آتے ہیں۔