19 فروری
Appearance
17 فروری | 18 فروری | 19 فروری | 20 فروری | 21 فروری |
واقعات
[ترمیم]- 197ء - رومن شہنشاہ سیپٹیمیوس سیورس نے کلوڈئیس البینس کو شدید خون ریزی کے بعد شکست دی [1]
- 1920ء - ہالینڈ کی لیگ آف نیشنز میں شمولیت [1]
- 1959ء - برطانیہ ،ترکی اور یونان نے قبرص کی آزادی کے معاہدے پر دستخط کیے [1]
- 2006ء - برطانیہ کے معروف بینڈ رولنگ اسٹونز نے برازیل میں سب سے بڑاکنسرٹ کیا،جس میں تیرہ لاکھ افرادموجود تھے [1]
- 2008ء - پاکستان میں انتخابات کے نتائج کا اعلان: قومی اسمبلی: پیپلز پارٹی 87، مسلم لیگ ن 67، مسلم لیگ ق: 38، آزاد 27 اور متحدہ قومی موومنٹ 20 نشستوں سے کامیاب۔
ولادت
[ترمیم]- 1473ء – نکولس کوپرنیکس، پولش ریاضی داں اور ماہر فلکیات
- 1630ء – شیواجی، ہندوستانی بادشاہ
- 1833ء – الی ڈوکمن، سوئس صحافی
- 1859ء – سوانت اوگست آرنیوس، سویڈش ماہر طبیعیات اور کیمیا دان
- 1911ء – مرلے اوبیرون، ہندستانی امریکی اداکارہ
- 1940ء – صفر مراد نیازاف، ترکمان انجینئر اور سیاست دان
- 1941ء – ڈیوڈ جے گروس، امریکی ماہر طبیعیات
- 1951ء – ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، پاکستانی سیاست دان و بانی منہاج القرآن
- 1956ء – کیتھلین بیلر، امریکی اداکارہ
- 1956ء – روڈرک مککینون، امریکی ماہر حیاتیات
- 1971ء – جیف کینی، امریکی مصنف
وفات
[ترمیم]- 1895ء - منشی نول کشور ہندوستان کے نامور مطبع کے بانی
- 1951ء - آندرے ژید، فرانسیسی ناول نگار، مقالہ نگار اور ڈراما نگار
- 1952ء - نٹ ہمسن، ناروے کے ناول نگار، شاعر، ڈراما نگار
- 1988ء - انڈری فریڈرک کونینڈ، فرانسیسی نژاد امریکی معالج
- 1997ء - دنگ شاوپنگ، چینی سیاست دان
- 2013ء - رابڑت کول مین رچرڈسن، امریکی ماہر طبیعیات
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں شیواجی کے یوم پیدائش (شیواجی جینتی) کے سلسلہ میں 19 فروری کو عام تعطیل ہوتی ہے۔[ا][4][5]
حواشی
[ترمیم]- ↑ مہاراشٹر کی حکومت 19 فروری 1630ء کو ان کا یوم پیدائش سمجھتی ہے؛ دیگر تجویز کردہ تاریخوں میں 6 اپریل 1627ء یا اس دن کے قریب آنے والی دوسری تاریخیں شامل ہیں۔[2][3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
- ↑ Siba Pada Sen (1973)۔ Historians and historiography in modern India۔ Institute of Historical Studies۔ صفحہ: 106۔ ISBN 9788120809000
- ↑ N. Jayapalan (2001)۔ History of India۔ Atlantic Publishers & Distri۔ صفحہ: 211۔ ISBN 978-81-7156-928-1
- ↑ Sailendra Sen (2013)۔ A Textbook of Medieval Indian History۔ Primus Books۔ صفحہ: 196–199۔ ISBN 978-9-38060-734-4
- ↑ "Public Holidays" (PDF)۔ maharashtra.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2018