آج کا امن اور استحکام شہدا کے مرہون منت ہے، جنرل عاصم منیر نے میدان جنگ میں جرات و بہادری پر فوجی جوانوں کو میڈلز پہنائے، شہدا کے میڈلز اہلخانہ نے وصول کیے، آئی ایس پی آر
شائعایک گھنٹہ پہلے
ملزم کی ضمانت کو نہ چھیڑیں، ملزم کا وائس میچنگ کا ٹیسٹ کروا لیں، ملزم وائس میچنگ ٹیسٹ یا تفتیشی کے سامنے پیش نہ ہو تو بے شک گرفتار کریں، جسٹس یحییٰ آفریدی
جسد خاکی رات گئے خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد اور پھر وہاں سے بہاولپور پہنچائے گئے، مقتولین کے گھروں میں کہرام برپا، رقت آمیز مناظر، نماز جنازہ میں عوام کی بڑی تعداد میں شرکت
فہرست میں بنگلہ دیش، بھارت، کوسوو، کولمبیا، مصر، مراکش اور تیونس شامل، تارکین وطن کی واپسی میں تیزی لائی جائے گی، ساتوں ملکوں کے شہریوں کا پناہ حاصل کرنا مشکل ہوگا، حکام
بینکوں نے ٹی بلز، پی آئی بی میں سرمایہ کاری کیلئے 3 ہزار 300 ارب روپے کی بولیاں لگائیں، بینکس نجی شعبے کو قرض دینے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں، رپورٹ
شائع2 گھنٹے پہلے
خاتون کے کشتی میں کھانا پکانے کے دوران آگ لگی، کشتی میں 400 افراد سوار تھے، 100 کو بچالیا گیا، متعدد بچائے گئے افراد بری طرح جھلسی ہوئی حالت میں ہیں، حکام
اپ ڈیٹایک گھنٹہ پہلے
فیول لاگت میں جمع ہونے والے 4.5 ارب روپے صارفین کو مکمل طور پر 6.62 روپے دینے کے بجائے اب روک دیے جائیں تاکہ انہیں موسم گرما میں زیادہ بلوں کا سامنا نہ کرنا پڑے، کے الیکٹرک
نصرت فتح علی خان نے ’دلہے کا سہرا سہانا لگتا ہے‘ اپنے انتقال سے تین سال قبل ریکارڈ کروایا تھا، انہوں نے دیگر متعدد گانے بھی انتقال سے قبل ریکارڈ کروائے تھے۔
شائع20 گھنٹے پہلے
اٹارنی جنرل 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو اعلیٰ عدالتوں میں اپیل کا حق دینے کے سوال پر غور و خوض میں مصروف ہوں، چند دن درکار ہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
انوشے اشرف نے جولائی 2024 میں خاموشی سے رشتہ ازدواج میں بندھنے کی تصدیق کی تھی، اس وقت انہوں نے یہ نہیں بتایا تھا کہ ان کی رخصتی نہیں ہوئی۔
شائع17 گھنٹے پہلے
جوہانس ایم نے ستمبر 2021 سے جولائی 2024 کے درمیان 12 خواتین اور 3 مردوں کو نشہ آور دوا کا استعمال کرتے ہوئے قتل کیا، مرنے والوں کی عمریں 25 سے 94 سال تک ہیں
بیشک نماز ذہنی و دلی سکون کا سبب ہے اور ہر مسلمان کو نماز پڑھنی چاہیے لیکن جس طرح بخار کے لیے دوائی لینی پڑتی ہے، اسی طرح ذہنی بیماری کا بھی علاج ہوتا ہے، اداکارہ
شائع19 گھنٹے پہلے