تشکر
Appearance
تشکر یا سپاس گزاری (انگریزی: Gratitude) کسی شخص کے رویے، اس کے الفاظ اور اس کے عمل پر دوسرے شخص کی جانب سے مثبت رد عمل کا اظہار ہے۔ ایک رد عمل کسی خیر خوہانہ رویے [1][2][3]، تحفے، مدد یا کسی اور قسم کی دریا دلی کے جواب میں دیکھا جا سکتا ہے اور یہ رد عمل اس نیک طینت شخص کے لیے ہوتا ہے۔[4] ۔[5][6]
اظہار تشکر صرف اشخاص کے لیے نہیں بلکہ قوموں اور ادارہ جات کے ساتھ بھی دیکھا جاتا ہے۔[7] شخصی، ادارہ جاتی اور قومی جذبہ تشکر زبانی بھی ممکن ہے اور تحریری بھی۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ Polikarpov M I (1996)۔ Continuous Advances In Qcd 1996 - Proceedings Of The Conference۔ World Scientific, 1996۔ ص 128
- ↑ Edward Feild (1847)۔ "A charge delivered to the clergy of the diocese of Newfoundland ... 1847"۔ The British Library: 22
{{حوالہ رسالہ}}
: الاستشهاد بدورية محكمة يطلب|دورية محكمة=
(معاونت) - ↑ WILLIAM BLACKWOOD (1839)۔ "THE QUARTERLY JOURNAL OF AGRICULTURE, VOL IX جون 1838- مارچ 1839"۔ The Quarterly Journal of Agriculture۔ ج 9: 181
- ↑ Canada, Parliament Parliament, Legislative Assembly (1855)۔ "Journals of the Legislative Assembly of the Province of Canada, Volume 13, Part 2"۔ Journals of the Legislative Assembly of the Province of Canada۔ ج 13 شمارہ 2: 811
{{حوالہ رسالہ}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link) - ↑ Definition of Gratitude - Cambridge Dictionary
- ↑ John Britton (1814)۔ "Cathedral Antiquities: Salisbury. 1814. Gloucester. 1829"۔ Cathedral Antiquities۔ Longman۔ ج 2: 5
- ↑ "ترکی کا پاکستان سے اظہارِ تشکر"۔ 2020-01-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-15