مارشل ٹیٹو
مارشل ٹیٹو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(سربی کروشیائی میں: Јосип Броз Тито)،(سربی کروشیائی میں: Josip Broz Tito) | |||||||
مناصب | |||||||
ناوابستہ ممالک کی تحریک کا جنرل سیکریٹری (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 1 ستمبر 1961 – 5 اکتوبر 1964 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (کروشیائی میں: Josip Broz) | ||||||
پیدائش | 7 مئی 1892ء [1][2][3][4][5] | ||||||
وفات | 4 مئی 1980ء (88 سال)[1][2][6][3][4][7][8] لیوبلیانا [9] |
||||||
وجہ وفات | عَجزِ قلب | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | مملکت یوگوسلاویہ (1929–1943) اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ (1945–1980) |
||||||
رکن | سربیائی اکادمی برائے سائنس و فنون | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [10][5]، ریاست کار ، مزاحمتی لڑاکا [11]، ماہرِ اسپرانٹو ، انقلابی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | سربی کروشیائی ، جرمن ، روسی ، انگریزی ، کروشیائی زبان [12] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم ، روسی خانہ جنگی ، ہسپانوی خانہ جنگی ، دوسری جنگ عظیم | ||||||
اعزازات | |||||||
اعزاز اکتوبر انقلاب (1977)[13] آرڈر آف کارل مارکس (1977) آرڈر آف کارل مارکس (1974) آرڈر آف لینن (1972) جواہر لعل نہرو ایوارڈ (1971)[14] گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (1956) کالر آف دی آرڈر آر دی وائیٹ لائن (1946) جامعہ زیغرب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی سند نشان یوگوسلاوی گریٹ اسٹار آرڈر آف اسٹار آف رومانیہ آرڈر آف دی نیل |
|||||||
نامزدگیاں | |||||||
نوبل امن انعام (1963)[15] |
|||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
یوگوسلاویہ کے سیاسی لیڈر، بارہ سال کی عمر میں تعلیم ادھوری چھوڑ دی اور کھیتوں میں مزدوری کرنے لگے۔ اس کے بعد ایک ہوٹل میں برتن دھونے کا کام مل گیا۔ پھر فوج میں بھرتی ہونے گئے۔ اور ترقی کرتے کرتے سارجنٹ میجر کے عہدے تک پہنچے۔ انقلاب روس سے متاثر ہوکر وگوسلاویہ کی کمیونسٹ پارٹی میں شامل ہو گئے۔ اسی بنا پر 1930 ء میں چھ سال کے لیے قید ہوئے۔ رہائی پر سپین کی خانہ جنگی میں جمہوریت پسندوں کے ساتھ مل کر لڑے۔ 1941ء میں جرمنی نے یوگوسلاویہ پر قبضہ کر لیا تو ٹیٹو نے ’’قومی محاذ آزادی‘‘ کے نام سے ایک خفیہ سیاسی جماعت قائم کی اور چھاپے مار فوج بنا کر نازیوں کا مقابلہ کیا۔ 1945ء میں جرمنی کی شکست کے بعد یوسلاویہ آزاد ہوا تو ملک میں جمہوریت قائم کر دی گئی۔ اور مارشل ٹیٹو نئی حکومت کے پہلے وزیر اعظم بنے۔ 1953ء کے انتخابات میں یوگوسلاویہ کے صدر منتخب ہوئے۔ 1974ء میں تاحیات صدر بنا دیے گئے۔
بیرونی روابط
حوالہ جات
- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118622935 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Josip-Broz-Tito — بنام: Josip Broz Tito — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Tito — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/ec45536e0eaa4b99a42d6791ea7da802 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/8062 — بنام: Josip Tito — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب https://cs.isabart.org/person/79236 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w64b32dv — بنام: Josip Broz Tito — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1074460 — بنام: Josip Broz Tito — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/tito-josip — بنام: Josip Broz Tito — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118622935 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118622935 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Nuremberg Trials Project
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/10035299
- ↑ عنوان : Вручение товарищу И. Броз Тито ордена Октябрьской Революции — تاریخ اشاعت: 17 اگست 1977 — صفحہ: 1 — شمارہ: 229 (21564)
- ↑ https://web.archive.org/web/20190402094610/http://iccr.gov.in/content/nehru-award-recipients — سے آرکائیو اصل
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=12959
- 1892ء کی پیدائشیں
- 7 مئی کی پیدائشیں
- 1980ء کی وفیات
- 4 مئی کی وفیات
- آرڈر آف لینن کے وصول کنندگان
- نوبل امن انعام یافتہ شخصیات
- پہلی جنگ عظیم کی آسٹریائی-مجارستانی عسکری شخصیات
- تا حیات صدور
- دوسری جنگ عظیم کی کرویئشائی شخصیات
- دوسری جنگ عظیم کے سیاسی رہنما
- سابقہ رومن کاتھولک
- سالاران
- سرد جنگ کے رہنما
- کرویئشائی سیاست دان
- کرویئشائی کمیونسٹ
- کرویئشائی ملحدین
- مخالفین قوم پرستی
- نشان پاکستان وصول کنندگان
- یوگو سلاوین سیاستدان
- یوگو سلاوین شخصیات
- سرد جنگ کی شخصیات
- شخصیات جو دفتر میں انتقال کر گئے
- یوگوسلاوی کمیونسٹ
- یوگوسلاوی سیاست دان
- دوسری جنگ عظیم کی یوگوسلاوی شخصیات
- گینگرین سے اموات
- کرویئشائی انقلابی