مندرجات کا رخ کریں

برسبین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  
برسبین
 

برسبین
برسبین
پرچم
برسبین
برسبین
نشان

تاریخ تاسیس 1824  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک آسٹریلیا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ کوئنزلینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 27°28′04″S 153°01′40″E / 27.467777777778°S 153.02777777778°E / -27.467777777778; 153.02777777778   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 15826 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 0 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 2360241 (2016)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
دبئی
کوبے (جولا‎ئی 1985–)[5]
لکھنؤ
آکلینڈ (1988–)[6]
شینزین (جون 1992–)
سیمارانگ (جنوری 1993–)
کائوسیونگ شہر (ستمبر 1997–)
ڈائے جیون (17 جون 2002–)[7][8]
چھونگ چھنگ (2005–)
ابو ظہبی
بینکاک (7 مئی 1997–)
نیس
سیریبون   ویکی ڈیٹا پر (P190) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوقات متناسق عالمی وقت+10:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 0721[9][10]،  0722[9][10]،  0723[9][10]،  0724[9][10]،  0725[9][10]،  0726[9][10]،  0727[9][10]،  0729[9][10]،  0730[9][10]،  0731[9][10]،  07321[9][10]،  07322[9][10]،  07323[9][10]،  07324[9][10]،  07325[9][10]،  07326[9][10]،  07327[9][10]،  07329[9][10]،  07330[9][10]،  07331[9][10]،  07332[9][10]،  07333[9][10]،  07334[9][10]،  07335[9][10]،  07336[9][10]،  07337[9][10]،  07339[9][10]،  0734[9][10]،  0735[9][10]،  0737[9][10]،  07381[9][10]،  07382[9][10]،  07383[9][10]،  07384[9][10]،  07385[9][10]،  07386[9][10]،  07387[9][10]،  07389[9][10]،  0739[9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 2174003  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

برسبین (انگریزی: Brisbane) آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ آسٹریلیا کا تیسرا سب سے شہر ہے اس کی آبادی تقریباً 20 لاکھ ہے۔ یہ بحر الکاہل کے ساحلوں پر دریائے برسبین کے کنارے جنوب مشرقی کوئنزلینڈ میں واقع ہے۔

اس شہر کو سر تھامس برسبین سے موسوم کیا گیا۔ 1824ء میں شہر سے 40 کلومیٹر شمال میں تعزیری سزا یافتہ افراد کے لیے نو آبادی ریڈکلف قائم کی گئی جسے 1825ء میں برسبین منتقل کیا گیا اور 1842ء میں یہاں کے باشندوں کو آزاد کر دیا گیا۔ 1859ء میں ایک علاحدہ نو آبادی قرار دیے جانے پر اسے کوئنزلینڈ کا دار الحکومت قرار دیا گیا۔ دوسری جنگ عظیم تک یہ شہر انتہائی سست رفتاری سے ترقی کر رہا تھا، لیکن جنگ میں اس کے اہم کردار کے باعث اسے کافی ترقی ملی۔ دوسری جنگ عظیم میں شہر نے اتحادیوں کے لیے جنوب مغربی بحر الکاہل کے صدر دفتر برائے جنرل ڈوگلس میک آرتھر کے لیے مرکزی کردار ادا کیا۔

برسبین نے حال ہی میں 1982ء کے دولت مشترکہ کھیل اور 1988ء کے عالمی میلے (World Expo) کی میزبانی کی۔ جبکہ 2001ء میں خیر سگالی کھیل (Goodwill Games) بھی یہیں منعقد ہوئے۔

قابل ذکر رہائشی

[ترمیم]
  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/48.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ برسبین في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2024ء 
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ برسبین في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2024ء 
  4. https://web.archive.org/web/20170930073403/http://www.abs.gov.au/ausstats/abs@.nsf/Latestproducts/3218.0Media%20Release12016?opendocument&tabname=Summary&prodno=3218.0&issue=2016&num=&view=
  5. http://www.brisbane.qld.gov.au/about-council/governance-strategy/economic-development/international-relations-program/list-sister-cities/brisbanes-sister-city-kobe
  6. https://www.aucklandcouncil.govt.nz/about-auckland-council/our-partnerships/Pages/international-relations.aspx
  7. https://www.daejeon.go.kr/english/EngSisterCities.do?menuSeq=7028
  8. https://www.daejeon.go.kr/drh/DrhContentsHtmlView.do?menuSeq=1732
  9. عنوان : Telecommunications Numbering Plan 2015 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.legislation.gov.au/Details/F2016C00283/81fde2ee-81f6-4ec4-8a3b-b79c360aada1
  10. عنوان : Charging Zones — باب: J — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.telstra.com.au/content/dam/tcom/personal/consumer-advice/pdf/consumer/fixed-zones.pdf