بمبارا
Appearance
بمبارا | |
---|---|
Bambara ߓߊߡߊߣߊߣߞߊߣ | |
مقامی | مالی |
علاقہ | وسطی جنوبی مالی |
نسلیت | بمبارا |
مقامی متکلمین | 4 ملین (2012)e18 10 ملین دوسری زبان Spoken to varying degrees by 80% of the population of Mali |
نائجر۔کانگو زبانیں
| |
لاطینی رسم الخط, N'Ko | |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | bm |
آیزو 639-2 | bam |
آیزو 639-3 | bam |
گلوٹولاگ | bamb1269 [1] |
بمبارا (انگریزی: Bambara)(عربی رسم الخط میں: بامانانكان) مالی میں بولی جانے والی ایک زبان ہے جس کے بولنے والوں کی تعداد مالی میں لگ بھگ ساٹھ لاکھ ہے۔ مالی کے علاوہ بمبارا بولنے والوں کی تھوڑی سی تعداد برکینا فاسو اور آئیوری کوسٹ میں بھی ہے۔ بنیادی طور پر بمبارا زبان بمبارا مذہبی گروہ کے لوگ ہی بولتے ہیں جن کی تعداد لگ بھگ ستائیس لاکھ ہے۔ زبان کا تعلق ماندے زبانوں (Manding languages) سے ہے۔ ستر کی دہائی سے اسے لاطینی حروف تہجی میں اِرقام کیا جا رہاہے، تاہم کچھ اضافی حروف کو شامل کیا گیا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، مدیران (2017ء)۔ "Bambara"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
{{حوالہ کتاب}}
: الوسيط غير المعروف|chapterurl=
تم تجاهله يقترح استخدام|مسار الفصل=
(معاونت) وروابط خارجية في
(معاونت)|chapterurl=
زمرہ جات:
- أخطاء الاستشهاد: وسائط غير مدعومة
- أخطاء الاستشهاد: روابط خارجية
- کثیرلسانی معاونت سانچے
- آئیوری کوسٹ کی زبانیں
- آئيوری کوسٹ
- برکینا فاسو
- برکینا فاسو کی زبانیں
- جمہوریہ گنی کی زبانیں
- زبانیں
- سینیگال کی زبانیں
- فاعلی مفعولی فعلی زبانیں
- گھانا کی زبانیں
- مالی
- مالی کی زبانیں
- ایتھنولوگ 18 کا حوالہ دیتے ہوئے زبان کے مضامین
- موریتانیہ کی زبانیں
- نائجر کی زبانیں
- گیمبیا کی زبانیں
- بمبارا زبان