تخت شری دمدمہ صاحب
Appearance
تخت شری دمدمہ صاحب Takht Sri Damdama Sahib ਤਖ਼ਤ ਸ੍ਰੀ ਦਮਦਮਾ ਸਾਹਿਬ | |
---|---|
عمومی معلومات | |
معماری طرز | سکھ فن تعمیر |
ملک | بھارت |
تکمیل | اٹھارویں صدی |
تخت شری دمدمہ صاحب (Takht Sri Damdama Sahib) (پنجابی: ਤਖ਼ਤ ਸ੍ਰੀ ਦਮਦਮਾ ਸਾਹਿਬ) سکھوں پانچ تختوں میں سے ایک ہے جو بھٹنڈہ، پنجاب، بھارت میں واقع ہے۔[1] یہ وہ مقام ہے جہاں سکھوں کے دسویں گرو گوبند سنگھ 1705ء میں گرو گرنتھ صاحب کی تکمیل کی۔
تاریخ
[ترمیم]تخت شری دمدمہ صاحب تلونڈى سابو میں واقع ہے جو بھٹنڈہ کے جنوب مشرق میں 28 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ دمدمہ کے معنی سانس لینا یا دم لینا ہیں۔ یہ وہ مقام ہے جہاں گروگوبند سنگھ کئی دفاعی جنگیں لڑنے کے بعد ٹھہرے تھے۔
بطور تخت منظوری
[ترمیم]18 نومبر، 1966ء کو اسے باظابطہ طور پر چوتھا تخت تسلیم کیا گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Railways halts survey to finalise the Talwandi Sabo rail route"۔ http://www.hindustantimes.com/۔ 25 اگست 2015۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-07
{{حوالہ ویب}}
:
میں بیرونی روابط (معاونت)|website=