جبل نیبو
Appearance
جبل نيبو | |
پہاڑ نیبو مشرقی نظاره | |
مقام | اردن |
---|---|
خطہ | محافظہ مادبا |
متناسقات | 31°46.0′N 35°43.5′E / 31.7667°N 35.7250°E |
پہاڑ نیبو (عربی: جبل نيبو Jabal Nībū؛ عبرانی: הַר נְבוֹ ھر نیوو) اردن کی ایک مرتفع ناہموار چوٹی ہے۔ یہ سطح سمندر سے 817 میٹر (2,680 فٹ) بلندی پر واقع ہے۔ اس کا ذکر عبرانی بائبل میں موجود ہے کہ موسیٰ موآب کی نچلی زمین سے نیبو پہاڑ پر گئے جو یریحو کے پار پسگہ کی چوٹی پر تھا۔ جہاں خداوند نے اسے جِلعاد سے دان تک کی ساری زمین دکھلائی تھی۔[1]
نگار خانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ بائبل: عہد نامہ قدیم :استثناء 34:1
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر جبل نیبو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- فرانسسکین بمقام جبل نیبوآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ christusrex.org (Error: unknown archive URL)
- آثار قدیمہ اور آرٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ archart.it (Error: unknown archive URL)—اردن میں کھدائی کی تصاویر
- نیبو پہاڑ 1 سے تصاویرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ christusrex.org (Error: unknown archive URL)
- "Nebo, Mount"۔ نیا بین الاقوامی انسائیکلوپیڈیا۔ 1905