مندرجات کا رخ کریں

جنبیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یمن کا جنبیہ

جنبیہ عربی زبان میں خنجر کو کہا جاتا ہے لیکن ایک خاص قسم کا خنجر ہوتا ہے۔ اسے یمن اور بھارت میں لباس کے ساتھ پہنا جاتا ہے۔ جنبیہ یمن کے لوگوں کے لباس کا اہم حصہ ہے۔ اسے دوسرے عرب ثقافت کے ممالک کے مرد بھی پہنتے ہیں۔ سعودی عرب اور عمان میں بھی جنبیہ پہنا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]