مندرجات کا رخ کریں

دعوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دعوت، دعوہ یا دعوۃ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے مندرجہ ذیل معنی ہو سکتے ہیں:

  • دعا - کسی کو پکارنا، آواز دینا۔ اسی سے لفظ دعا ہے یعنی اللہ کو پکارنا۔
  • دعوت دین - کسی سے دین میں داخل ہونے کا مطالبہ کرنا۔
  • نماز کے لیے بلانا، مثلاً حدیث میں ہے اللّہم ربّ ھذہ الدَّعوۃِ التَّامَّۃ ۔ تفصیل کے لیے دیکھیے اذان و اقامت۔
  • نسب - کسی سے نسبی تعلق کا اظہار یا دعوی، نضر بن شمیل نے اس کے لیے دِعوۃ (دال کے نیچے زیر) استعمال کیا ہے۔
  • کسی تفریحی مقصد یا ملنے جلنے اور سماجی موضوعات پر بحث کرنے کے لیے ایک جگہ جمع ہونا بھی دعوت (انگریزی:party)کہلاتا ہے۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔